Advertisement

حکومت کا نئی ائیرلائن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے اراکین کی جانب سے قومی ادارے کی نجکاری کے حوالے سے پارٹی کے منصوبے کے دفاع کے آغاز اور حکومت کے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ملازمین کے احتجاج کے آگے نہ جھکنے کے عندیے کے بعد موجودہ صورت حال مزید کشیدگی کی جانب جاتی نظر آرہی ہے۔


واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پی آئی اے کے چیئرمین نصیر جعفر کی جانب سے دیا جانے والا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔


وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اب سے ہوابازی کے سیکریٹری پی آئی اے کے چیئرمین کا اضافی عہدہ سنبھالیں گے۔


پی آئی اے کی موجود صورت حال پر وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، پیٹرولیم کے وزیر شاہد خاقان عباسی، سینٹر مشاہد اللہ خان اور گورنر خیبرپختون خوا مہتاب احمد خان عباسی نے شرکت کی۔


دوسری جانب علیحدہ ایک بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے اسحاق ڈار نے پی آئی اے میں انتظامی اصلاحات کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹریٹجک شراکت داروں کی مدد سے منافع بخش اداروں، جیسا کہ قومی ایئر لائن کو نقصان سے نکالنے کیلئے انتظامی تبدیلیاں کی جائیں گی۔


واضح رہے کہ لازمی سروس بحالی (ای ایس ایم) ایکٹ 1952 کو نافذ کرنے کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے چار عہدیداران، اسلام آباد میں ہوابازی ڈیژن اور پشاور، لاہور اور کراچی میں پی آئی اے عہدیداران کو ان پی آئی اے ملازمین کے خلاف شکایات درج کرنے کی ہدایت کی ہیں، جو اپنی ڈیوٹیاں انجام نہیں دے رہے۔


ایویشن کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری احمد لطیف، پی آئی اے کراچی کے ڈائریکٹر ہومن ریسورسز (ایچ آر) راشد احمد، پی آئی اے لاہور کے ڈپٹی جنرل میجنر (ایچ آر) موسیٰ خان اور پی آئی اے پشاور کے ڈپٹی جی ایم (ایچ آر) مبارک حیات کو ان شکایات کے اندراج کی ہدایت کی گئی ہے۔


وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کا مؤقف بہت واضح ہے کہ قومی ایئرلائن موجود صورت حال میں کام جاری نہیں رکھ سکتی اور اس کے آپریشنز میں بہتری لانے کیلئے انتطامی تبدیلیاں کرنا ضروری ہے۔


اجلاس میں شریک وزیراعظم کے انتہائی قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ 'کچھ بھی ہوجائے واپسی ممکن نہیں ہے'۔


تاہم ان کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں شریک تمام ہی شرکاء نے اتفاق کیا ہے کہ پی آئی اے یونین کے ہاتھوں مزید بلیک میل نہیں ہوا جائے گا۔


اجلاس میں شریک مزید ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ 'یونین کی جانب سے انتہائی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جس میں قومی ایئر لائن کو بند کرنا بھی شامل ہے اور یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ یہ انتہائی برا تھا جو وہ کرسکتے تھے اور ان کا یہ اقدام حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنا ہے۔ اب، فیصلہ ہمارا ہے اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہونگے'۔


نئی ایئر لائن کے قیام کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے تسلیم کیا کہ یہ خیال بھی اجلاس کے دوران زیر بحث آیا ہے، 'لیکن یہ ایک تجویز تھی تاکہ پی آئی اے یونین کی بلیک میلنگ کو ختم کیا جاسکے'۔


اس پر عمل درآمد کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر حکومتی عہدیدار نے کہا کہ حکومت کے لئے اس پر عمل درآمد کرنا مشکل نہیں ہے کیونکہ بہت سے تاجر اس ادارے میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہش مند ہیں۔


خیال رہے کہ اس سے قبل اسحاق ڈار نے دبئی کے لیے روانہ ہونے سے قبل کہا تھا کہ انھوں نے پی آئی اے یونین سے مشاورت کی اور انھیں قانونی مدد لینے کا بھی کہا ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ادارے کی صلاحیت میں اضافے کی خواہش مند ہے لیکن کچھ عناصر پی آئی اے کے ملازمین میں ادارے کی نجکاری کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کررہے ہیں تاکہ ادارے میں مسائل پیدا کی جائیں۔


وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 'کوئی قابل ذکر منصوبہ نہیں ہے، یہاں صرف دو ہی انتخاب موجود ہیں کہ ان کے لوگوں کو ان کے گھر بھیج دیا جائے یا بزنس بڑھایا جائے اور ہمارا منصوبہ بزنس بڑھانے کا ہے'۔


انھوں نے کہ گزشتہ 3 روز میں ہونے والے واقعات کی تفصیلات کیلئے ایک انکوئری کا حکم دیا جاچکا ہے۔


یہ خبر 5 فروری 2016 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی

http://www.dawnnews.tv/news/1033029
​
 
Advertisement
12644834_1137058499651310_6513832211001176365_n.jpg
 
پی آئی اے کے سولہ ہزار ملازمین کے گھروں میں اندھیرا کر کے میاں صاحب روشن پاکستان تعمیر کریں گے. ماشاءاللہ​
 
جن حرام خوروں اور کام چوروں نے پی آئی اے کو اس نوبت تک پہنچایا ہے ان کی بلیک میلنگ میں حکومت کو بالکل نہیں آنا چاہیئے، یہ کھلم کھلا عوام اور ملک سے دشمنی ہے ، 16 طیاروں کے ساتھ 16000 کام چور اور بلیک میلر قومی خزانے پہ ماہانہ 3 راب روپے خسارہ بڑھا رہے ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ ان بلیک میلروں کی حمایت تحریک انصاف کی موقع پرست ،خود غرض اور بے حس قیادت بھی کر رہی ہے ، پی پی پی کے بھرتی کئے ہوئے اس فالتو سٹاف کی بلیک میلنگ کی حمایت شرمناک حرکت ہے
 
Advertisement
Its governments failure that they hae to privatize PIA , Whats the guarantee they can run the new Airline? IMO they should clean up PIA , reduce the crew and do honest audits for newxt few years. PIA should not be privatized.
 
جن حرام خوروں اور کام چوروں نے پی آئی اے کو اس نوبت تک پہنچایا ہے ان کی بلیک میلنگ میں حکومت کو بالکل نہیں آنا چاہیئے، یہ کھلم کھلا عوام اور ملک سے دشمنی ہے ، 16 طیاروں کے ساتھ 16000 کام چور اور بلیک میلر قومی خزانے پہ ماہانہ 3 راب روپے خسارہ بڑھا رہے ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ ان بلیک میلروں کی حمایت تحریک انصاف کی موقع پرست ،خود غرض اور بے حس قیادت بھی کر رہی ہے ، پی پی پی کے بھرتی کئے ہوئے اس فالتو سٹاف کی بلیک میلنگ کی حمایت شرمناک حرکت ہے
من ***** تے حُجتاں بہت
 
the problem of pia is not their jobs but the jobs of their children through children qota system. And also
privatisation of pia will stop them the way the had been sucking blood out of pia for the last 30 years
pia is not the property of these scums blood sucking employees of pia but its the property of pakistan.
The govt is doing the right thing to privatise pia and get rid of these employees,
 
Advertisement
So this was reason behind ------- all Nawaz Sharif and his team wanted was to launch airline ( money making machine )
Congrate to you and your team giving us new airline at the expense of public money and at the cost of two PIA worker.
We thank you all very much and God bless Pakistan
 
It should be clear to us all that when they say "Strategic Partners", they don't mean partners for PIA but strategic partners for their own businesses and vested interests.
 
جن حرام خوروں اور کام چوروں نے پی آئی اے کو اس نوبت تک پہنچایا ہے ان کی بلیک میلنگ میں حکومت کو بالکل نہیں آنا چاہیئے، یہ کھلم کھلا عوام اور ملک سے دشمنی ہے ، 16 طیاروں کے ساتھ 16000 کام چور اور بلیک میلر قومی خزانے پہ ماہانہ 3 راب روپے خسارہ بڑھا رہے ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ ان بلیک میلروں کی حمایت تحریک انصاف کی موقع پرست ،خود غرض اور بے حس قیادت بھی کر رہی ہے ، پی پی پی کے بھرتی کئے ہوئے اس فالتو سٹاف کی بلیک میلنگ کی حمایت شرمناک حرکت ہے

ye faltoo staff ppp aur noorey ki mehrbani ha ,kabi aaj tak nooron nae awaz athai ,ye corrupt sirf apney mufad ka sochtey haen ,dhoka do aur waqt tapao bas mal banao .
 
Advertisement
جن حرام خوروں اور کام چوروں نے پی آئی اے کو اس نوبت تک پہنچایا ہے ان کی بلیک میلنگ میں حکومت کو بالکل نہیں آنا چاہیئے، یہ کھلم کھلا عوام اور ملک سے دشمنی ہے ، 16 طیاروں کے ساتھ 16000 کام چور اور بلیک میلر قومی خزانے پہ ماہانہ 3 راب روپے خسارہ بڑھا رہے ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ ان بلیک میلروں کی حمایت تحریک انصاف کی موقع پرست ،خود غرض اور بے حس قیادت بھی کر رہی ہے ، پی پی پی کے بھرتی کئے ہوئے اس فالتو سٹاف کی بلیک میلنگ کی حمایت شرمناک حرکت ہے
My request to admins to please don't allow this member to troll around at siasat.pk
ye bnda sirf nafraty phailaa rha ha siasat.pk pr
 
جن حرام خوروں اور کام چوروں نے پی آئی اے کو اس نوبت تک پہنچایا ہے ان کی بلیک میلنگ میں حکومت کو بالکل نہیں آنا چاہیئے، یہ کھلم کھلا عوام اور ملک سے دشمنی ہے ، 16 طیاروں کے ساتھ 16000 کام چور اور بلیک میلر قومی خزانے پہ ماہانہ 3 راب روپے خسارہ بڑھا رہے ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ ان بلیک میلروں کی حمایت تحریک انصاف کی موقع پرست ،خود غرض اور بے حس قیادت بھی کر رہی ہے ، پی پی پی کے بھرتی کئے ہوئے اس فالتو سٹاف کی بلیک میلنگ کی حمایت شرمناک حرکت ہے

خدا کے لئے عوام کا سوچو؟ مسافر رل گئے ہیں، ان کا کیا جرم ہے، ان کو سزا کیوں دی جارہی ہے، جہاز چلاؤ یا کسی ائیرلائن سے کنٹریکٹ کرو، لیکن ہمیں اس اذیت سے نجات دلاؤ، ملازمین پر پانی پھینکتے ہو اور مسافر پر ڈنڈے یہ کیا ستم ہے۔
ٹی وی چینل پر بھی یہ ٹاپک چل رہا ہے کہ گولی کس نے چلائی ہے؟ مسافروں کی کسی کو پرواہ نہیں ہے کہ وہ کس اذیت سے دوچار ہیں، بیرون ملک ٹائم پر ڈیوٹی پر نہ جاؤ تو جاب رل جاتی ہے۔ زرمبادلہ اکٹھا کرنے کا سوق ہے لیکن زرمبادلہ کمانے والوں کی فکر نہیں ہے۔
 
پی آئی اے کے سولہ ہزار ملازمین کے گھروں میں اندھیرا کر کے میاں صاحب روشن پاکستان تعمیر کریں گے. ماشاءاللہ​

کتنے ہیں؟ سولہ ہجار؟ صرف سولہ ہجار۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور تم حرام جادے کتنے ہو؟
اور صرف دو مارے؟
اور حجور ہم نے ہجاروں مسافروں کو جیتے جی رلا دیا ہے،
جو بھی گچہ کرتا ہے، ڈنڈوں سے پیٹ دیتے ہیں سالوں کو۔
ساباس ساباس، میرے بہادروں ساباس۔۔۔۔