وقاص پٹواری وہ فوج پرانی تھی جن کی نرسریوں سے نواز گنجے اور زارداری ڈاکو پیدا ہوئے ہیں اس فوجی قیادت کو گزشتہ فوجی قیادت سے موازنہ بنتا ہی نہیں ھے لیکن میڈیا اور ن لیگی،اور جیالے پارٹی ماضی سے نکلتے ہی نہیں ھے ان کی سوئی ماضی میں ہی پھسی رہتی ھے موجودہ فوجی قیادت سیاست سے بالکل دور ہیں ورنہ کھوسے کی ہمت نہ ہوتی کہ وہ وزیراعظم کی آرمی ایکٹ میں مداخلت کرتا ، نئے پاکستان کی فوج کا پرانی فوج کا سے موازنہ کرنا یہ عقل کے اندھے پٹواری اور جیالے اور ان کا اندھا بہرا میڈیا ہی کر سکتا ھے میڈیا والوں کی شکلوں پر منافقت کھل کر نظر آرہی ھے اور دن کے وقت ان کی شکلوں پر رات کے بارہ بجے ہوئے ہیں میڈیا والوں ہنسنے میں بھی منافقت نظر آتی ھے آج کا فیصلہ پاکستان کی عوام کا اپنی افواج پاکستان پر مکمل بھروسے اور اعتماد کا اعلان ھے
آج کے دن کا پارلیمنٹ کا فیصلہ عوام کی آواز کے فیصلے کا دن تھا پاکستان کی حکومت عوام اور تمام پارلیمنٹ اپنے ملک کی افواج پاکستان پر مکمل بھروسے اور اعتماد کا اظہار ھے بد قسمتی سے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور میڈیا کے شیطانوں کے لیئے آج دن زیادہ خوشی کا نہیں معلوم ہوتا ھے لیکن پارلیمنٹ نے عوام کی امنگوں اور خواہشوں کے مطابق آرمی ایکٹ سمیت تمام افواج پاکستان کے اداروں م کے بل کو منظور کر اکر وزیراعظم کی پاورز کو بحال کر دیا ھے اور لعنتی اور منافقت سے بھرے میڈیا کو عقل سکھا دی ھے