Advertisement

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 47 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، نئی یمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
​
 
Advertisement
کیوں؟ آپکے تیل کے کنویں ہیں؟ ایک ہینڈ شیک سے امیدیں زیادہ ہی باندھ لیں، چاہے گرمجوش ہی سہی۔


دوست ، تیل کے کنویں بے شک نہ ھوں ، تین روپے فی لٹر پیٹرول بڑھنے پر شکر ادا کرنا چاھیے ۔ وگرنہ تو ھم ایک دن میں تیس تیس روپے فی لٹر بھی ادا کر چکے ھیں ۔​
 
دوست ، تیل کے کنویں بے شک نہ ھوں ، تین روپے فی لٹر پیٹرول بڑھنے پر شکر ادا کرنا چاھیے ۔ وگرنہ تو ھم ایک دن میں تیس تیس روپے فی لٹر بھی ادا کر چکے ھیں ۔​
Bilkul, only in the time of PDM, petrol price was raised 100 rupees in 2 weeks, each jump of 50 rupees. while in PTi time, each increase was of few rupees and based on world price.
 
Advertisement
Advertisement
ایک طرف اڑان پروگرام میں لمبی لمبی اڑان کے دعوے اور دوسری طرف ملک کی معیشت کا تختہ نکل گیا ہے۰ حکومت کے جاری شماریات کے مطابق ملک میں نومبر میں صنعت کی پیداوار میں منفی چار فیصد گروت اور مجموعی پانچ ماہ میں گروت منفی 1.2 فیصد ہوگئ ہے۰ نا اس کا اشتہار میڈیا پر آئے گا نا وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد۰

Loading X post…
Open original post on X
 
As received
In the last month of Imran Khan's rule, remittances amounted to $3.12 billion, and in 2022, a record $31.3 billion was received. As soon as the Shahbaz government came to power in April of 2022, remittances decreased by $5 billion in one year. Today, Pakistanis are leaving the country due to unemployment, and two million educated people are also among them. Surprisingly, the Corrupt Prime Minister congratulates the nation on $3 billion in remittances. If the income of these two million people is not counted, then the remittances may not even be $2.3 billion.