- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت نے ٹیکس کولیکشن 12 مہینوں والی 10 مہینوں میں پوری کرلی اب جو بھی اکٹھا کی جارہا ہے وہ ایکسڑا ہے ہماری افسر شاہی بیوروکریسی 200 ارب صرف پٹرولیم الاؤنس کی مد میں لیتے ہیں جو ہماری جیبوں سے جانا ہے ، رضوان رضی
خود کو بڑے محمد بن قاسم سمجھتے ہیں دعوے کرتے ہیں چوتھی بار موقع ملا توقسمت بدل دینگے تو 3 بار جو موقع ملا اس میں کس کی قسمت بدلی ہےآپ نے، اپنے ہی بچوں کی؟
یہ دونوں جماعتیں 12 بار IMF کے پاس گئیں اور کہتی ہیں کہ موقع ملا تو پاکستان کی قسمت بدل کر رکھ دیں گے
تجزیہ کار ایثار رانا طیش میں آگئے
"ساڈی واری آئی تے آئی ایم ایف سے پوچھیں گے، اپنی وار آئی تے گڑمچو گڑمچو کردے جاؤ، یہ کیا بات ہوئی؟آئی ایم ایف نہیں کہتا، یہ ہمارے لال بجھکڑ اسکےپاس ریکوئسٹ لیکر جاتے ہیں کہ ہم لوگوں کی اس طرح کھال کھینچ لیں گے، آپ بس اگلی قسط جاری کرنیوالی بات کریں۔ ارکان اسمبلی،اسپیکر،ججز سب کی تنخوائیں بڑھادی گئیں، ارکان اسمبلی کی تنخواہ 2 لاکھ سے 12 لاکھ روپے کردی گئی، ججز کی تنخواہ 5 لاکھ سے بڑھ کر 12 لاکھ ہوگئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تنخواہ 12 لاکھ روپے کردی گئی۔ تبIMFنے کچھ نہیں کہا لیکن غریب کی تنخواہ میں ٹیکس سے متعلق یہ آئی ایم ایف سے پوچھنے کیلئے جارہے ہیں"۔ رضوان رضی
"انہو ں نےعمران خان کی حکومت اس وجہ سے ختم کی کہ مہنگائی بہت ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے اور بلاول نے مہنگائی مارچ کیا تھا۔ شہباز شریف نے پوری لیڈرشپ کو سامنے کھڑا کرکے کہا تھا کہ اگر میں مہنگائی ختم نہ کرسکا تو استعفیٰ دیدوں گا۔جو انہوں نے قوم کو بیوقوف بنایا تھا، جھوٹے وعدے کئے تھے وہ کس لئے کئے تھے؟ یہ تو کوئی 10 بار کہہ چکے ہیں کہ پاکستان ٹیک آف کرنیوالا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ حکومت پاکستانیوں سے اس بات کا بدلہ لے رہی ہے کہ آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تھا؟" ۔ ایثار رانا
"ایف بی آر نے ایک چھاپہ مارا ہے اور فائلیں اٹھالی ہیں۔ اب بارگیننگ یہ چل رہی ہے کہ موصوف کتنے پیسے دیتے ہیں کہ فائلیں دبادی جائیں ۔ کیا لاہور میں ایسا نہیں ہوا کہ ایف بی آر کے لوگوں نے پیسوں کیلئےایک دوسرے پر فائرنگ کی؟فائرنگ اس بات پر یہ کہ یہ کلائنٹ تو میرا ہے"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on Xخود کو بڑے محمد بن قاسم سمجھتے ہیں دعوے کرتے ہیں چوتھی بار موقع ملا توقسمت بدل دینگے تو 3 بار جو موقع ملا اس میں کس کی قسمت بدلی ہےآپ نے، اپنے ہی بچوں کی؟
یہ دونوں جماعتیں 12 بار IMF کے پاس گئیں اور کہتی ہیں کہ موقع ملا تو پاکستان کی قسمت بدل کر رکھ دیں گے
تجزیہ کار ایثار رانا طیش میں آگئے
Loading X post…
Open original post on X"ساڈی واری آئی تے آئی ایم ایف سے پوچھیں گے، اپنی وار آئی تے گڑمچو گڑمچو کردے جاؤ، یہ کیا بات ہوئی؟آئی ایم ایف نہیں کہتا، یہ ہمارے لال بجھکڑ اسکےپاس ریکوئسٹ لیکر جاتے ہیں کہ ہم لوگوں کی اس طرح کھال کھینچ لیں گے، آپ بس اگلی قسط جاری کرنیوالی بات کریں۔ ارکان اسمبلی،اسپیکر،ججز سب کی تنخوائیں بڑھادی گئیں، ارکان اسمبلی کی تنخواہ 2 لاکھ سے 12 لاکھ روپے کردی گئی، ججز کی تنخواہ 5 لاکھ سے بڑھ کر 12 لاکھ ہوگئی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تنخواہ 12 لاکھ روپے کردی گئی۔ تبIMFنے کچھ نہیں کہا لیکن غریب کی تنخواہ میں ٹیکس سے متعلق یہ آئی ایم ایف سے پوچھنے کیلئے جارہے ہیں"۔ رضوان رضی
Loading X post…
Open original post on X"انہو ں نےعمران خان کی حکومت اس وجہ سے ختم کی کہ مہنگائی بہت ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے اور بلاول نے مہنگائی مارچ کیا تھا۔ شہباز شریف نے پوری لیڈرشپ کو سامنے کھڑا کرکے کہا تھا کہ اگر میں مہنگائی ختم نہ کرسکا تو استعفیٰ دیدوں گا۔جو انہوں نے قوم کو بیوقوف بنایا تھا، جھوٹے وعدے کئے تھے وہ کس لئے کئے تھے؟ یہ تو کوئی 10 بار کہہ چکے ہیں کہ پاکستان ٹیک آف کرنیوالا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ حکومت پاکستانیوں سے اس بات کا بدلہ لے رہی ہے کہ آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تھا؟" ۔ ایثار رانا
"ایف بی آر نے ایک چھاپہ مارا ہے اور فائلیں اٹھالی ہیں۔ اب بارگیننگ یہ چل رہی ہے کہ موصوف کتنے پیسے دیتے ہیں کہ فائلیں دبادی جائیں ۔ کیا لاہور میں ایسا نہیں ہوا کہ ایف بی آر کے لوگوں نے پیسوں کیلئےایک دوسرے پر فائرنگ کی؟فائرنگ اس بات پر یہ کہ یہ کلائنٹ تو میرا ہے"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





