no doubt media fake news philata hay but meri dua hay yeh news sauch ho aour Usman sahib ko remove kar k koi aisa chief minister laiyen jo in ko danda day sakay na k satu pee k Buzdar ke tarha sota rahay
اگلے ڈیڑھ دو ماہ پنجاب میں یقینی تبدیلی، عدم اعتماد ، ذرائع کی خفیہ خبریں ، ففلاں فلاں کی باراضگی ، فلاں مقتدر حلقے کی دھمکی وغیرہ وغیرہ کی سو ڈیڑھ سو مختلف خبریں ، افواہیں اور تجزیے سننے کی تیّاری پکڑ لیں ۔ پی ڈی ایم تو پرانا بیانیہ ہار چکی ہے میڈیا کو بھی آجکل خاصی فراغت ہے ، جب تک لفافوں کو نئی ہدایت نہیں ملتی میڈیا کے نابغے، اپنے پرائے ،روزانہ غلاظت (یعنی تجزیے خدشات) پھیلاتے رہیں گے ۔ چند نونی لیڈر بھی میڈیا کی اس مہم میں بیان داغیں گے ۔تیار رہیں ۔ میڈیا کی بد قسمتی کہ چیئرمین سینٹ کا انتخاب اپنے پہلے اجلاس میں ہو جانا ہے ، ورنہ انہوں نے چیئر مین بنا اور اتار کر دس داستانیں گھڑنی تھیں اور ناک میں دم کر دینا تھا ۔ ہماری خوش قسمتی کہ میڈیا کے اس ڈرامے کے لطف سے محفوظ رہے۔۔!!۔