راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام(س) کے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔
تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔ اس کیس میں 5ماہ سے پولیس کو کوئی کامیابی نہیں مل سکی،گزشتہ ماہ پولیس نے مقتول کے سیکریٹری احمد شاہ کو گرفتار کیا تھا مگر جسمانی ریمانڈ کے دوران کچھ بھی برآمد نہیں ہوسکا جس پر عدالت نے گرفتار ملزم کو ڈسچارج کر دیا۔
پولیس نے اس اندھے قتل کیس میں16 مختلف افراد کے مختلف ٹیسٹ فرانزک لیبارٹری بھجوائے تھے مگر ان سب کی رپورٹیں بھی منفی قرار پائی ہیں جس کے باعث یہ قتل کیس داخل دفتر کر دیا گیا ہے، تاہم اعلیٰ سطحی پولیس ٹیم اس کی انکوائری جاری رکھی گی، نامعلوم ملزمان نے2نومبر2018 کو مولانا سمیع الحق کو ان کی راولپنڈی کی رہائش گاہ میں شہید کر دیا تھا۔
Coz the murderers are those who have brought Imran Niazi to power.
Like those who murdered 4 persons in Sahiwal.
All people who work for the deep state should know they might be removed likewise one day.
بےغیرتی اور ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے.. اس سٹے آرڈر کے بارے میں بھی کچھ بات کرو جو تمہارے ناجائز باپوں نے ماڈل ٹاؤن کیس میں لیا ہوا ہے.. بھائی صاحب لوہار کورٹ تو سٹے دے سکتی بروز قیامت کہاں چھپے گی یہ آل شریف
Coz the murderers are those who have brought Imran Niazi to power.
Like those who murdered 4 persons in Sahiwal.
All people who work for the deep state should know they might be removed likewise one day.
What about your demigod Imran Niazi's homosexual relations with Murad Saeed and Hamza Abbasi?
As per your logic is it also halal to assassinate your father Imran Niazi because he's a homo?
Coz the murderers are those who have brought Imran Niazi to power.
Like those who murdered 4 persons in Sahiwal.
All people who work for the deep state should know they might be removed likewise one day.
راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام(س) کے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔
تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے۔ اس کیس میں 5ماہ سے پولیس کو کوئی کامیابی نہیں مل سکی،گزشتہ ماہ پولیس نے مقتول کے سیکریٹری احمد شاہ کو گرفتار کیا تھا مگر جسمانی ریمانڈ کے دوران کچھ بھی برآمد نہیں ہوسکا جس پر عدالت نے گرفتار ملزم کو ڈسچارج کر دیا۔
پولیس نے اس اندھے قتل کیس میں16 مختلف افراد کے مختلف ٹیسٹ فرانزک لیبارٹری بھجوائے تھے مگر ان سب کی رپورٹیں بھی منفی قرار پائی ہیں جس کے باعث یہ قتل کیس داخل دفتر کر دیا گیا ہے، تاہم اعلیٰ سطحی پولیس ٹیم اس کی انکوائری جاری رکھی گی، نامعلوم ملزمان نے2نومبر2018 کو مولانا سمیع الحق کو ان کی راولپنڈی کی رہائش گاہ میں شہید کر دیا تھا۔
This is because perhaps the state itself is involved in this murder?
He was stabbed to death for speaking against Saqib Nisar, Imran Niazi and their masters..