- Joined
- Apr 28, 2012
- Posts
- 8,311
- Reaction score
- 15,308
- Points
- 193
دنیا کی واحد حکومت جس نے منصوبہ بندی سے اپنے ملک کو ڈبویا
حکومت کو باقاعدہ ہدایات دی گئی تھیں، وارننگ دی گئی تھی کہ منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ نہ کیا جائے، پیچھے سے پانی آنے والا ہے، مگر نہیں سنا گیا اور کئی دن تک پانی ذخیرہ کرتے رہے۔ پھر انہیں ہدایت دی گئی کہ منگلا ڈیم سے بتدریج پانی نکالتے رہیں، جو انہوں نے نہیں کیا اور بجائے ایک ایک دریا کا پانی وقفے وقفے سے چھوڑنے کے، تین دریاؤں کا پانی اکٹھا چھوڑ دیا۔ ان رپورٹس، اس سکینڈل کے باقاعدہ دستاویزات ہیں، ثبوت ہیں۔
عامر متین، سینئر صحافی دنیا نیوز





