- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت نے غلط اندازہ لگایا اور سمجھا مولوی سادگی میں مان جائیں گے، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
حکومت سے کوئی معاملہ طے نہیں ہوا، ترجمان جے یو آئی اسلم غوریایسی آئینی عدالت نہیں چاہتے جو سپریم کورٹ سے اوپر ہو، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
پچیس اکتوبر سے پہلے آئینی عدالت کا قیام حکومت کا درد سر ہے ہمارا نہیں، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
جےیوائی کاترامیم پرکلئیرپارٹی موقف،ترجمان اسلم غوری نے اے آر وائی کوبتایاحکومت سےکچھ بھی طےنہیں ہوا،اگرطےہوتاتوہم مسودہ کیوں بنارہےہوتے،حکومت نےغلطاندازہ لگایایہ مولوی سادہ ہیں مان جائیں گے،25اکتوبرسےپہلےترمیم حکومتی سردردہےہماری نہیں،ترمیم وہ ہوتی ہےجسکوسب مانیں،ہمیں کوئی عہدہ نہیں چاہیے
ہم ایسی ائینی عدالت نہیں چاہتےجوسپریم کورٹ سےاوپر ہو،ہمارےمسودےمیں سپریم کورٹ کےاندرہی 4پانچ ججز کےایک ائینی بنچ کی تجویزہےجوچیف جسٹس کےماتحت ہو،اگرحکومت ائینی عدالت خودبناسکتی ہوتی تواب تک بنالیتی، گورنمنٹ ہماری تجویز مانے،ہمارامسودہ 90فیصد تیار ہے،پارٹی ترجمان
Loading X post…
Open original post on Xحکومت سے کوئی معاملہ طے نہیں ہوا، ترجمان جے یو آئی اسلم غوریایسی آئینی عدالت نہیں چاہتے جو سپریم کورٹ سے اوپر ہو، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
Loading X post…
Open original post on Xپچیس اکتوبر سے پہلے آئینی عدالت کا قیام حکومت کا درد سر ہے ہمارا نہیں، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو
Loading X post…
Open original post on Xجےیوائی کاترامیم پرکلئیرپارٹی موقف،ترجمان اسلم غوری نے اے آر وائی کوبتایاحکومت سےکچھ بھی طےنہیں ہوا،اگرطےہوتاتوہم مسودہ کیوں بنارہےہوتے،حکومت نےغلطاندازہ لگایایہ مولوی سادہ ہیں مان جائیں گے،25اکتوبرسےپہلےترمیم حکومتی سردردہےہماری نہیں،ترمیم وہ ہوتی ہےجسکوسب مانیں،ہمیں کوئی عہدہ نہیں چاہیے
Loading X post…
Open original post on Xہم ایسی ائینی عدالت نہیں چاہتےجوسپریم کورٹ سےاوپر ہو،ہمارےمسودےمیں سپریم کورٹ کےاندرہی 4پانچ ججز کےایک ائینی بنچ کی تجویزہےجوچیف جسٹس کےماتحت ہو،اگرحکومت ائینی عدالت خودبناسکتی ہوتی تواب تک بنالیتی، گورنمنٹ ہماری تجویز مانے،ہمارامسودہ 90فیصد تیار ہے،پارٹی ترجمان
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wOefuqw.jpeg





