- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"حکومت نے بجٹ میں ہمیں 3 تحفے دئیے ہیں۔۔ صحت کے لیے اللہ شافی اللہ کافی، تعلیم کے لیے رب زدنی علما اور رزق کے لیے واللہ خیرالرازقین کا وظیفہ دیا ہے "۔ ایک کالر کی گفتگو
"اس عوام کی قسمت میں لکھا ہے بیوقوف بننا، ایاز صادق کی غربت کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ کبھی ان کی گاڑیوں کی کولیکشن دیکھ لیں تو آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے ۔۔ گیلانی صاحب کے کیا ہی کہنے، گیلانی صاحب کا لاہور کا ڈی ایچ اے والا گھر دیکھیں ۔۔ آہاہاہاہا۔۔ مزا آجائے گا۔ اتنے غریب ہے کہ آپ خون کے آنسو روئیں گے"۔عدیل راجہ
Loading X post…
Open original post on X"اس عوام کی قسمت میں لکھا ہے بیوقوف بننا، ایاز صادق کی غربت کا یہ عالم ہے کہ اگر آپ کبھی ان کی گاڑیوں کی کولیکشن دیکھ لیں تو آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے ۔۔ گیلانی صاحب کے کیا ہی کہنے، گیلانی صاحب کا لاہور کا ڈی ایچ اے والا گھر دیکھیں ۔۔ آہاہاہاہا۔۔ مزا آجائے گا۔ اتنے غریب ہے کہ آپ خون کے آنسو روئیں گے"۔عدیل راجہ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





