Advertisement

حکومت سےتیل درآمدکی اجازت مانگتےرہےلیکن نہیں دی گئی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیاں

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی مارکیٹنگ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل بحران کی ذمہ دار کمپنیاں نہیں ہیں۔

کمپنیز کا کہنا ہے کہ حکومت نے ریفائنریز کے لیے تیل کی درآمد بند کی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ حکومت سے تیل درآمد کی اجازت مانگتے رہے لیکن اجازت نہیں دی گئی۔

تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا کہنا تھا کہ یومیہ طلب زائد ہوجائے تو سارا ذخیرہ فروخت نہیں کر سکتے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ذخیروں میں تیل ہونا معمول کی بات ہے، چھاپے مسئلے کا حل نہیں، مسئلے کی وجہ تلاش کی جائے۔
​
پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز​
ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا، کراچی میں کیماڑی آئل فیلڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چھاپا مارا جہاں نجی کمپنی کے ڈپو میں پیٹرول کا بڑا ذخیرہ ملا۔

کمشنر کراچی کے مطابق پیٹرول ذخیرہ کرنے والی دو کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق معائنہ ٹیمیں حیدرآباد بھی پہنچ گئی ہیں، جبکہ پشاور کے قریب تاروجبہ میں نجی آئل کمپنی کا اسٹاک ڈپو انچارج بھی اسٹاک سے متعلق غلط رپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے بھی کل پیٹرولیم کمپنیوں کے سربراہان کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی میں نجی کمپنی جان بوجھ کر تیل سپلائی نہیں کر رہی، کمپنی کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔

​
 
Advertisement
تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کا کہنا تھا کہ یومیہ طلب زائد ہوجائے تو سارا ذخیرہ فروخت نہیں کر سکتے۔
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
​
 
، جبکہ پشاور کے قریب تاروجبہ میں نجی آئل کمپنی کا اسٹاک ڈپو انچارج بھی اسٹاک سے متعلق غلط رپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے

جب غلطی حکومت کی ھے تو غلط رپورٹ کیوں کر رہا تھا؟؟؟
 
ترسیل کی کیپسٹی بھی کسی چیز کا نام ہے ، فرض کیا ایک کمپنی کی ترسیل کی کیپسٹی سو میٹرک ٹن فی دن ہے اور ذخیرہ کی کیپسٹی ہزار میٹرک ہے لیکن اگلے دن دو سو میٹرک ٹن کی ڈیمانڈ آ جاتی ہے تو وہ کیسے ترسیل کریں؟؟​
 
وہاں پی ایس او کا آئل ڈپو ہے

ترسیل کی کیپسٹی بھی کسی چیز کا نام ہے ، فرض کیا ایک کمپنی کی ترسیل کی کیپسٹی سو میٹرک ٹن فی دن ہے اور ذخیرہ کی کیپسٹی ہزار میٹرک ہے لیکن اگلے دن دو سو میٹرک ٹن کی ڈیمانڈ آ جاتی ہے تو وہ کیسے ترسیل کریں؟؟​

ڈیمانڈ تو نارمل سے کم ہی ھے کیونکہ کرونا کی وجہ سے بہت سارے کاروبار تو بند ہیں؟؟؟
 
Advertisement
ڈیمانڈ تو نارمل سے کم ہی ھے کیونکہ کرونا کی وجہ سے بہت سارے کاروبار تو بند ہیں؟؟؟

اسی لحاظ سے ٹرانسپورٹ کنٹریکٹرز بھی کم مل رہے ہیں ، یہ تو صرف بہانے ہیں ، اصل بات یہ ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کی غفلت سے فائدہ اٹھا کر مہنگا پٹرول بیچا ​
 
اور اب حکومت ان کے خلاف مقدمات قائم کرنے جا رہی ھے لیکن کل کو لاہور ہائی کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسٹے آرڈر دے دینا ھے جیسے آج چینی کے کمیشن پر دیا ھے?
 
ترسیل کی کیپسٹی بھی کسی چیز کا نام ہے ، فرض کیا ایک کمپنی کی ترسیل کی کیپسٹی سو میٹرک ٹن فی دن ہے اور ذخیرہ کی کیپسٹی ہزار میٹرک ہے لیکن اگلے دن دو سو میٹرک ٹن کی ڈیمانڈ آ جاتی ہے تو وہ کیسے ترسیل کریں؟؟​

You know very well this is corporate wrangling, and beautification of a white collar crime. There is no reason to defend the mafia.
Simple reason is that the oil in their storage was bought at a higher price, and the reduction in price put them at risk of losing money on some stock, which they didnt want to do (even though they are more than happy when they get to sell cheaper stock at higher prices, should the prices increase).
 
بالکل ٹھیک بات ہے مگر منسٹری میں بیٹھے بابو اسی بات کی تنخواہ لیتے ہیں کہ مافیاز کی چالاکیوں کا توڑ کرسکیں ، ابھی اس بحران میں ایچ او بی سی کی قیمت کم نہیں کی گئی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اسی پراڈکٹ کو بیچ کر اربوں روپے کا منافع کمایا ، یہ سب ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتا ، ایچ او بی سی کی قیمت پٹرول سے دس فیصد زائد ہوتو اسی روپے بنتی ہے لیکن اس کی قیمت 155 روپے رکھی گئی ، کیوں؟؟​
 
Jab tak watan e Aziz mein iss terha k khabees munafiq haram khor na-ahal policy maker aur decisions maker bhaithey rahein gay Pakistan aur awaam kabhi b khush-haal nahi ho ge,,
aur afreen hai her aik govt per aur uss k representatives per jo media per bhaith ker in na-ahlioo per mou phaar phaar k kehte hein k responsible logo ko iss ka hisaab dena parey ga aur unhein saza mille ge,, 25 saal to mujhe ho gay hein ye batein sunte howe magar aaj tak na kisi ko saza milli na ibrat ka nishaan banaya gaya,,
aakhir kab tak in MAAFIA k partners ka bhoj awaam uthaey ge,, ab ahista ahista mujhey b yaqeen hota chala ja raha hai k Imran Khan in maafias k aagey be bus hai, order dene k bawajood agar orders obey na ho to samjh jaein k order dene wala apni hesiyat aur muqaam kho chuka hai aur taqat kisi aur k paas hai,,,
 
ترسیل کی کیپسٹی بھی کسی چیز کا نام ہے ، فرض کیا ایک کمپنی کی ترسیل کی کیپسٹی سو میٹرک ٹن فی دن ہے اور ذخیرہ کی کیپسٹی ہزار میٹرک ہے لیکن اگلے دن دو سو میٹرک ٹن کی ڈیمانڈ آ جاتی ہے تو وہ کیسے ترسیل کریں؟؟​
Demand is on all time low across country ......
 
Advertisement
بالکل ٹھیک بات ہے مگر منسٹری میں بیٹھے بابو اسی بات کی تنخواہ لیتے ہیں کہ مافیاز کی چالاکیوں کا توڑ کرسکیں ، ابھی اس بحران میں ایچ او بی سی کی قیمت کم نہیں کی گئی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اسی پراڈکٹ کو بیچ کر اربوں روپے کا منافع کمایا ، یہ سب ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتا ، ایچ او بی سی کی قیمت پٹرول سے دس فیصد زائد ہوتو اسی روپے بنتی ہے لیکن اس کی قیمت 155 روپے رکھی گئی ، کیوں؟؟​
HOBC was 148 and now it’s 142 ..... It’s price is not under regulation hence discrepancy......
 
Government can regulate HOBC through PSO. PSO is the largest distributor of the product, if PSO slashes the rates of HOBC, the others have to follow the suit.
 
Yes .... ‘can regulate’ ......but not yet regulated as HOBC was being promoted hence the price discrepancy which was your original question......
 
My point was government can regulate HOBC as it can regulate other petroleum products but it didn't to appease OMC and fleece public.
 
Jab tak watan e Aziz mein iss terha k khabees munafiq haram khor na-ahal policy maker aur decisions maker bhaithey rahein gay Pakistan aur awaam kabhi b khush-haal nahi ho ge,,
aur afreen hai her aik govt per aur uss k representatives per jo media per bhaith ker in na-ahlioo per mou phaar phaar k kehte hein k responsible logo ko iss ka hisaab dena parey ga aur unhein saza mille ge,, 25 saal to mujhe ho gay hein ye batein sunte howe magar aaj tak na kisi ko saza milli na ibrat ka nishaan banaya gaya,,
aakhir kab tak in MAAFIA k partners ka bhoj awaam uthaey ge,, ab ahista ahista mujhey b yaqeen hota chala ja raha hai k Imran Khan in maafias k aagey be bus hai, order dene k bawajood agar orders obey na ho to samjh jaein k order dene wala apni hesiyat aur muqaam kho chuka hai aur taqat kisi aur k paas hai,,,

یہ سارے نوٹس/آرڈر طفل تسلی ہوتے ہیں ، اصل کام تدارک کی پالیسی بنانا ہوتا ہے کہ آئندہ ایسا نہ ہو