- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ایف بی آر کے موجودہ چیئرمین نے کہا تھا کہ 700ارب کا ٹیکس شارٹ فال ہے !شرمیلا
غریدہ اگر آپ مجھے بتا دیتی کہ آپ نےیہ ڈسکس کرنا ہے تو میں فیکٹس اینڈ فگرز کےساتھ آتا !اختیار ولی
آپ کیا توقع کر رہے تھےکہ ہم آپ سے اسلام آباد کا موسم ڈسکس کریں گے پیٹرول کی قیمت کا ایشو ہے تو وہی ڈسکس کرنا ہے !غریدہ
Loading X post…
Open original post on Xکروڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں، آپ نے رات 8 بجے دکانیں بند کروانا شروع کر دی ہیں۔ تین دن کی چھٹیوں کی وجہ سے جی ایس ٹی زیرو پر آ گئی ہے۔ آپ خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل
Loading X post…
Open original post on Xایف بی آر کو ختم کر دینا چاہیے اگر سارا ٹیکس کی پٹرول کے زریعے تنخواہ دار طبقے سے لینا ہے،پیپلز۔پارٹی ایم این اے شہلا رضا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





