- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
دس لاکھ ٹن گندم جو درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اسکی قیمت تقریباً 70 ارب روپے بنتی ہے اگر یہی گندم پاکستانی کسانوں سے خریدی جاتی تو کاشتکاروں کا بھلا ہونا تھا اب یہی رقم باہر کے کسان کمائیں گے۔حکومتی گندم پالیسی مکمل فلاپ رہی. کسان پاکستان تنظیم
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





