Advertisement

حکومتی کمیٹی نے اپوزیشن کمیٹی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا،

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

اپوزیشن نے ابتدائی مطالبات کا خاکہ پیش کیا، طے پایا کہ اگلے اجلاس میں اپوزیشن تحریری طور پر اپنے مطالبات اور شرائط پیش کرے گی تا کہ بات چیت آگے بڑھ سکے، اجلاس میں دہشتگردی کےخلاف جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی، مذاکراتی اجلاس کا اعلامیہ۔۔!!

Loading X post…
Open original post on X
​