humdard101
Banned
- Joined
- Apr 20, 2014
- Posts
- 22
- Reaction score
- 26
- Points
- 0
ایک دلچسپ بات
حکومت کا ہر وزیر اور مشیر آئے روز تحریک انصاف سے لانگ مارچ نہ کرنے کی التجا تو کر سکتی ہے لیکن خود (دھاندلی زدہ وزرا) اور حکومتی اداروں (الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ) کو حکم امتناعی نہ لینے اور حلقے کھولنے کی حکم نہیں دے سکتی اور نہ دیتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جب انکے اپنے وزرا حکم امتناعی نہ لینے کا نہیں مان رہے۔ اپنے حلقے کھولنے کا نہیں مان رہے تو تحریک انصاف بھلا کیسے مان سکتی ہے؟ تحریک انصاف نے بھی کال واضح کردیا کہ ہم اس بار اسلام آباد دیکھنے نہیں آ رہے بلکہ ان دھاندلی زدہ وزرا اور حکومت کا پول کھولنے آ رہے ہیں۔
اقبال ہمدرد
http://www.bubblews.com/news/4889293-ایک-دلچسپ-بات
Last edited by a moderator:





