حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&#1740

Nice2MU

President (40k+ posts)
حکومتی نااھلی،حالیہ بارشیں اور سوشل میڈی

حالیہ بارشوں اور نوروں کی بیوقوفیوں اور ڈرامہ بازیوں کے بارے میں سوشل میڈیا پہ جو کچھ شیئر کیا جا رہا ہے اسکی ایک جھلک اس تھریڈ میں۔

نوروں کی بے غیرتیوں کو بے نقاب کرنے کے اس نیک کام میں سب اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

اور بہرے ایڈمنز اور موڈریٹرز: سمجھ تو گئے ہونگے کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں؟

10603378_851102388236139_7069731572223195365_n.jpg

1622865_823178734383188_1834029405240396781_n.jpg

10406370_10203502395334890_7519558052365614088_n.jpg

10592809_10152361009992963_6593187977930682356_n.jpg

10612619_10152361004772963_426509851746446680_n.png

10649963_345588578941355_5798020890978991835_n.jpg

148743_345584458941767_3527772475853475953_n.jpg

10644906_345559582277588_6054289615548827582_n.png

10151891_345530792280467_2949382289516750372_n.jpg

10687055_345524178947795_1519986225720336963_n.jpg

10646842_345518588948354_1369634158274034279_n.jpg

10686716_836550206379917_8242372035899121475_n.jpg

10613163_623715914408347_268440957838803600_n.jpg

24xp3xu.png

10340014_10202294169266114_900323784156015901_n.jpg

10613070_623714417741830_6577429430787215778_n.jpg

10622770_623439177769354_542858106197179585_n.jpg

10458136_10201653702864897_3299009064655969380_n.jpg

10624883_719567908079792_2035723373132122914_n.jpg

10685367_567939073307053_2258914598448564114_n.jpg

10570449_567934436640850_5142733985447884349_n.jpg

148768_10202288965656027_2677907094621198976_n.jpg

10616474_765430313519336_5629371075040359216_n.jpg

10676218_706807659401491_3520572846758922496_n.jpg

Last edited:

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

اس کے پیچھے آئی ایس آئی اور افواج ِ پاکستان کا ہاتھ ہے
 
Amir Dilawar

Senator (1k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

Yaaar tumne tu Show Baz ko pura he Nannnggaaa Kardya hai

Patwari gayab hoagye hai
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

http://www.express.pk/story/271520/
بجلی نہیں دے سکتے عوام بارش کی دعا کریں ۔ خواجہ آصف
http://www.express.pk/story/271520/
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں حالیہ اضافے پر عوام سے معافی مانگی اور بارش کی دعا کی اپیل کی ہے
ْ۔۔۔۔۔۔
لو جی، اٹھارہ کروڑ عوام کی دعاؤں کا نتیجہ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

Yaaar tumne tu Show Baz ko pura he Nannnggaaa Kardya hai

Patwari gayab hoagye hai

یہ بے غیرت تو کب کے ننگے ہوگئے ہیں لیکن بکاؤ صحافیوں اور پٹواریوں کو نظر نہیں آتے ؟
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

very soon isi and army openly saying اس کے پیچھے آئی ایس آئی اور افواج ِ پاکستان کا ہاتھ ہے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

لیکن افسوس میڈیا نے ویسی تنقید نہی کی جیسی کے پی کے حکومت پہ کی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

تھریڈ واقعی دلچسپ ہے ..لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسی آسمانی آفات آتی رہتی ہیں ..اس پر کسی کا بس نہیں ...دیکھنا یہ ہے کہ اب وہ اس سے کس طرح نمٹ رہے ہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

تھریڈ واقعی دلچسپ ہے ..لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسی آسمانی آفات آتی رہتی ہیں ..اس پر کسی کا بس نہیں ...دیکھنا یہ ہے کہ اب وہ اس سے کس طرح نمٹ رہے ہیں

آسمانی آفات ساری دُنیا میں آتے ہیں کیا ان سے ہماری طرح نمٹا جاتا ہے؟
اور کسی بھی ملک یا شہر میں ہر سال ایسا ہوتا ہے؟ نہیں

اور یہ آسمانی آفات کیوجہ سے صرف نہیں ہوا بلکہ پنجاب حکومت کی نااھلی اورغلط ترجیحات کیوجہ سے ایسا ہو رہا ہے ورنہ یوکے میں ہر سال اتنی بارش ہوتی ہے لیکن ھم نے لوگوں کو ایسے تیرتے ہوئے نہیں دیکھا۔

اور تو ہر ٹھیکہ ترکی حکومت یا کمپنی کو دیتے ہیں یہ سیوریج کا نظام کے ٹھیک کرنے ٹھیکہ بھی انکو دے کہ اسے استنبول جیسا بنا دے۔

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

xshadow

Minister (2k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

یہ پوسٹ جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: حکومتی نااھلی، حالیہ بارشیں اور سوشل میڈ&a

یہ پوسٹ جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔

سازش بھی اور سکرپٹ بھی آئی ایس آئی نے لکھا ہے۔