- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
حکومتی فقیروں کے لئے لالی پوپ
امریکیوں نے پاکستانی خارجہ پالیسی کو اپنے مطابق ڈھالنے کے لئے ایک نیا لالی پاپ تیار کر لیا۔ فقیر حکمران جو ساری دنیا قرضوں اور ڈالروں کے لئے دھکے کھاتے پھر رہے ہیں انہوں نے اس لالی پاپ کو آنکھیں بند کر کے قبول کر لینا ہے۔
اسحق ڈار معاشی ترقی کے گانے گا رہے ہیں جبکہ یہ معاشی ترقی انہوں نے صرف کاغدوں کی حد تک اور قرضے جمع کر کے کی۔ یہ ریکارڈ قرضے ہی اس نااہل وزیر معیشت کو زرمبادلہ کے زخائر بلندیوں تک پہنچے دکھا رہے ہیں۔ کیا عوام بیوقوف ہے ؟ نہیں - عوام کو اب معیشت کی اسحق ڈار سے زیادہ سمجھ ہے
امریکی امداد کو کسی قیمت قبول نہ کیا جاَئے اور امریکی سفرتخانوں کو پاکستان میں محدود کیا جائے۔ اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مصروف ہے انہیں روکا جائے۔ عوام کب تک برداشت کرے گی۔
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103538360&Issue=NP_ISB&Date=20160526
,

Last edited by a moderator: