- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ایسا نہیں چلے گا، مگر پھر سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1 میں ویسا ہی چلا !
خبر یہ ہے کہ سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 50 کے قریب 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت ہونا تھی، جو کہ لاہور ہائیکورٹ سے منظور ہوئیں اور پنجاب سرکار نے انہیں سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، 8 کیسز آج سماعت کیلئے مقرر تھے، جو کہ سب عید کے بعد تک ملتوی کردئیے گئے ہیں۔
ہوا کچھ یوں کہ آج جب سماعت شروع ہوئی تو سینئر وکیل ذوالفقار نقوی (جوکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں پراسیکیوشن کے وکیل تھے) نے جناب یحییٰ خان کے بینچ کو بتایا کہ پنجاب حکومت نے اس معاملے میں میری خدمات حاصل کر لیں ہیں، استدعا ہے کہ تیاری کیلئے وقت دیا جائے۔ جناب یحییٰ خان نے ریمارکس دئیے کہ "9 مئی کے مقدمات تو کل اور پرسوں بھی مقرر ہیں، گزشتہ سماعتوں پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر پیش ہو کر وقت مانگتے رہے، آج آپ وقت مانگ رہے ہیں، ایسے نہیں چلے گا، یہ کوئی ایک کیس نہیں پچاس کے قریب اپیلیں ہیں، کچھ اپیلیں کیس منتقلی کے حوالے سے بھی ہیں، کیس منتقلی کا معاملہ ختم ہوچکا اس پر حکومت سے ہدایات لے لیں"، جس کے بعد تمام کیسز عید کے بعد تک ملتوی کردئیے گئے !
سپریم کورٹ، 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت
عدالت نے نو مئی اور دس مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات عید کے بعد تک ڈی لسٹ کر دیئے
پنجاب حکومت کی مہلت کی استدعا منظور،تمام مقدمات کی سماعت عید کے بعد ہوگی، عدالت

Loading X post…
Open original post on Xسپریم کورٹ، 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت
عدالت نے نو مئی اور دس مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات عید کے بعد تک ڈی لسٹ کر دیئے
پنجاب حکومت کی مہلت کی استدعا منظور،تمام مقدمات کی سماعت عید کے بعد ہوگی، عدالت
Loading X post…
Open original post on X