Advertisement

حکومتِ پنجاب کے ریاستِ مدینہ کی جانب عملی اقدام

پاکستان دنیا کی وہ دوسری ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آئی اور اس اعتبار سے ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ اس میں ریاست مدینہ کی جھلک صاف نظر آئے ۔بدقسمتی سے ستر سال یہ ملک مفاد پرستوں کی سیاست کی بھینٹ چڑھا رہا اور ریاست مدینہ تو دور کبھی ریاست کہلانے کے ہی قابل نہ رہا ۔ ستر برس ظلمتوں کے سائے جھیل کہ آخر وہ وقت آیا ہے جب اس ملک کو ایسا رہنما نصیب ہوا جو ہر قسم کا امتیازی اور غلامانہ نظام ختم کر کہ فلاحی اصولوں پر مبنی ایک پاک ریاست کا قیام چاہتے ہیں جو حقیقی معنوں میں ریاست مدینہ کی عکاس ہو ۔۔

عمران خان کے اس سفر میں حکومت پنجاب انکے شانہ بشانہ ہے اور اگر تھوڑی توجہ دی جائے تو ایسے کاموں کی ایک لمبی فہرست ہے جو چھ ماہ میں ریاست مدینہ کی جانب عملی اقدامات کے طور پر سامنے آتے ہیں مگر میڈیا کی تمام تر توجہ قومی چوروں اور لٹیروں کی طرف ہونے سے ان کاموں کی اس طرح سے پذیرائی نہیں ہو رہی جیسا کہ پچھلے ادوار میں محض نعروں کی ہو جایا کرتی تھی ۔۔ حکومت پنجاب کے چھ ماہ کے کچھ نمایا اقدامات مندرجہ ذیل ہیں :

٭جنوبی پنجاب کو اہمیت :
ایک فلاحی ریاست بنانے کیلیے سب سے اہم ہے کہ ہر علاقے کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں اور کسی ایک شہر کی زینت پر ہی سارا بجٹ خرچ نہ کر دیا جائے جیسا کہ پچھلے ادوار میں ہوتا آیا ۔ مگر یہ بات قابل غور ہے اور میرا نہیں خیال کہ کوئی اس سے اختلاف کرے گا کہ موجودہ حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کی محرومیاں مٹانے کی مسلسل تگ و دو کر رہی ہے ۔اس سلسلے میں جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کیلیے کونسلز کا قیام کر دیا گیا نیز یکم جولائی سے خودمختار سیکریٹریٹ بھی کام شروع کر دے گا ۔اس اقدام سے یقینا سٹیٹس کو مافیا کو ایک بڑا دھچکا لگے گا۔
٭صحت کارڈ کا اجرا :
ایک فلاحی ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائے اس سلسلے میں صحت سب سے اولین مسئلہ ہے ۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں ملک کی آدھی آبادی غربت میں زندہ ہے کسی گھر میں بیماری آ جانا قیامت سے کم نہیں ۔ لوگ یا علاج کروا سکتے ہیں یا دو وقت پیٹ بھر سکتے ہیں ، اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کارڈ کی فراہمی شروع کر دی ہے اور سب سے بہترین یہ کہ اس کارڈ کی فراہمی راجن پور جیسے دور دراز اور پسماندہ علاقہ جات سے شروع کی گئی ہے ۔

٭سرکاری ملازمین کیلیے صحت کارڈ:
بیماری ایک ایسی آزمائش ہے جو صرف غربا کیلیے ہی نہیں بلکہ مڈل کلاس اور اوسط آمدن والے گھرانوں میں بھی قہر ڈھا دیتی ہے کہیں بچوں کو تعلیم سے محروم رہنا پڑتا ہے تو کہیں کسی ایک فرد کے علاج کیلیے گھر بار بیچنا پڑتا ہے ۔ اس ضمن میں سرکاری ملازمین کا احساس رکھتے ہوئے انکو بھی صحت کارڈ کی فراہمی کا اعلان کیا گیا ہے تا کہ سفید پوش افراد مشکل حالات میں بے سہارا محسوس نہ کریں اور یقینا یہ ایک نہایت عمدہ قدم ہے ۔

٭لیبر کارڈ کا اجرا:
مزدوری پیشہ افراد کسی بھی معاشرے کا سب سے کمزور اور پسا ہوا طبقہ ہوتا ہے ۔ مزدوروں کے حقوق کی فراہمی کیلیے مختلف ادوار میں کھوکھلے نعرے تو لگتے رہے مگر بات کبھی اس سے آگے نہیں بڑھ پائی ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور انکی سہولیات کی خاطر کسی حکومت کی طرف سے باقاعدہ کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے جس سے صنعتی کارکن رعایتی نرخوں پر اشیا حاصل لر سکیں گے ۔اسکے علاوہ شہروں میں لیبر کالونیاں بنائی جائیں گی ساتھ ہی ساتھ مزدوروں کی تنخواہ پندرہ ہزار سے بڑھا کہ سولہ ہزار پانچ سو روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔

٭پناہگاہوں کا قیام :
فلاحی ریاست کو مد نظر رکھتے ہوئے سب سے اہم کام سڑکوں پر لاچار پڑے بے گھر افراد کیلیے چھت کا بندوبست کرنا ہے جسکے لیے پہلے ہی مرحلے میں کئی شہروں میں عارضی پناگاہیں قائم کر دی گئی ہیں اور مستقل منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے ۔پناہ گاہوں کا قیام اس بات کی ترجمانی ہے کہ اب اس ملک کو انسانی جذبات رکھنے والے حاکم نصیب ہوئے ہیں ۔

٭ بچوں کی کفالت :

اس نقطے پر لکھتے ہوئے مجھے جتنی تسکین محسوس ہو رہی ہے شاید ہی اس سے پہلے کبھی ہوئی ہو چونکہ کم عمر بچوں کی ریاستی کفالت کا جو نظام آج یورپ میں رائج ہے وہ دراصل سیدنا عمر فاروق رض کا پیش کردہ ہے ۔ مگر افسوس کسی مسلمان ملک نے اس پر عمل نہیں کیا ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اس کاوش پر خصوصی تعریف کے لائق ہیں کہ پہلی مرتبہ ریاست پاکستان کے کسی صوبے نے پندرہ سال سے کم عمر بچوں کی کفالت اپنے ذمے لے کر عمر فاروق کی روایت کو زندہ کیا ہے ۔

٭کلین اینڈ گرین پنجاب:

صفائی نصف ایمان ہے اور دنیا کی بقا کیلیے ضروری ہے کہ ماحول اور فطرتی حسن کا تحفط کیا جائے ۔پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے خان صاحب کے مشن پر پنجاب بھر میں تیزی سے کام جاری ہے ۔ اور میں بذات خود گواہ ہوں کہ نہ صرف بڑے شہروں بلکہ پنجاب کے تمام چھوٹے شہروں میں بھی اس مہم پر زور و شور سے کام جاری ہے جس سے نہ صرف معاشرے میں صفائی اور شادابی پھیل رہی ہے بلکہ سکولوں اور کالجوں کے طلبا میں اس طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا شعور بھی اجاگر ہو رہا ہے جو کہ قوم کی تربیت کیلیے انتہائی اہم ہے ۔

٭تجاوزات کے خلاف آپریشن:
جیسا کہ میں نے اوپر کہا ستر سال یہ ملک ظلمتوں کی بھینٹ رہا ہے ایک ایسے یتیم بچے کی مانند جسکی کفالت کو جو آیا اسکت تن سے لباس تک بیچ کہ کھا گیا ۔ پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سینکڑوں ایکٹر اراضیوں پر سیاسی و غیر سیاسی افراد کا قبضہ تھا اور حیرت کی بات ہے کہ خؤد کو پنجاب کا خدا ماننے والا خادم اعلی آج تک ان سے یہ قبضے چھڑوا نہ پایا یا شاید توجہ ہی نہ دی مگر موجودہ پنجاب حکومت نے لاہور ، فیصل آباد ، گجرانوالہ ، ملتان ، بہاولپور سمیت کئی شہروں سے کڑوڑوں روپے مالیت کی زمین واگزار کروائی ہے اور یقینا یہ کام وہی شخص کر سکتا تھا جو کسی طور بھی مافیا سے تعلق نہ رکھتا ہو نہ سیاسی نہ ہی سماجی ۔۔۔

٭تعلیم :

تعلیم کو لیکر پنجاب حکومت کی پالیسی اس قدر عمدہ ہے کہ اس کا مختصر ذکر کرنا بہت مشکل ہے ۔کیونکہ اس ملک کے لوگوں کا اصل مسئلہ تعلیم بلکہ علم اور تربیت سے بتدریج دور ہونا ہے اور مجھے شدید خوشی ہے کہ جس ایجوکیشن پالیسی پر پنجاب حکومت کام کر رہی ہے اس میں کم و بیش ان تمام مسائل کا حل ہے جو شہباز شریف کی ناقص منصوبہ بندی سے محکمہ تعلیم کو جھیلنے پڑ رہے ہیں ۔لیکن ایک دو چیزیں جو کافی نمایاں ہیں وہ ای ٹرانسفر پالیسی (گھر بیٹھے آنلائن ٹرانسفر کلرکوں کے جھنجھٹ سے چھٹکارا )، پرائمری تک نصاب کو اردو میں تبدیل کرنا اور اساتذہ سے بچے سکولوں میں داخل کروانے جیسی ذمہ داری واپس لیکر انکی توجہ تدریس تک محدود رکھنا ہے ۔ ریاست مدینہ کی بنیاد ہی ایک تعلیم یافتہ ، تربیت یافتہ قوم ہے اور خدا کا شکر ہے کہ اس پر کام صحیح سمت میں ہو رہا ہے جسکے اثرات بہت جلد نظر آ جائیں گے ۔

میرا خیال ہے اب بھی میں ان تمام نکات کا تذکرہ نہیں کر سکی جو چھ ماہ کے عرصے میں مکمل کیے جا چکے ہیں یا جن پر کام جاری ہے ۔۔۔۔ مگر اس تحریر کا مقصد صرف اس چیز کو اجاگر کرنا تھا کہ بیانیوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں !!! اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کہ دیکھیں تو عثمان بزدار اور ٹیم کی چند ماہ کی پرفامنس شہباز شریف کے دس سالوں کی بادشاہت سے بہت بہتر ہے مگر کون کھولے بند دریچے ۔۔۔۔۔۔۔ خیر اللہ نے چاہا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان دنیا کے افق پر بلکل ویسے ہی چمکے گا جیسے چودہ سو سال پہلے مدینہ چمکا تھا ۔۔۔۔انشاللہ
​
 
Featured Thumbs

Last edited by a moderator:
Advertisement
- زبردست آرٹیکل لکھی ہے آپ نے
اگر ہمارا میڈیا اس آرٹیکل کے صرف ایک حصے پر پروگرام کر دیتا تو لوگ عمران خان کی ریاست مدینہ کی بات سمجھ جاتے
​
 
Advertisement
ریاست مدینہ صرف فلاحی نہیں مذہبی بھی تھی. جو نقاط بیان ہوئے ہیں قابل تعریف ہیں لیکن قومی اسمبلی نے شراب پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرکے ریاست مدینہ کے مقاصد کے برعکس قدم اٹھایا ہے​
 
نپے تلے الفاظ بین بہت عمدہ تحریر . شاباش اور دلی شکریہ

اب یھاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ لوگوں کی آگاہی کا یہ کام کس کا تھا اور کس کا ہے ؟؟

چوہان صاحب کو تو جغت بازی سے ہی فرصت نہیں تھی
صمصام بخاری صاحب دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں اب ؟؟؟

شہباز بٹ کی طرح لمبے پیسے دے کر اپنی تصاویر لگوا لگوا کر لمبے چوڑے اشتہارات دینے کی ضرورت نہیں
محکمہ اطلاعات پنجاب ، پنجاب کے عوامی نمائندوں کے پندرہ بیس پینل بنا لے اور ٹی وی کے پروگرامز میں اُنکو بریفنگ دے کر بھیجے اور وہ حکومت کے شروع کردہ مفاد عامہ کے ان پروگراموں کو پبلک کو سادہ الفاظ میں بتائیں اور سمجھائیں

اگر انیکرز ان موضوعات پر پروگرام نہیں بھی کر رہے تو یہ حکومتی نمائندوں کی مہارت ہونی چاہئے کہ ڈسکشن کو گھیر گھار کے اُس طرف لے جائیں

نہ ہینگ لگے گی نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا

Thanks for ur hard work

100% agree with you.
 
ASSEMBLY RAHE NA RAHE, MEDIA RAHE NA RAHE, JOURNALIST RAHEIN NA RAHEIN, MAGAR PAKISTAN AUR PAKISTAN KI AWAM AUR PAKISTAN KI FOUJ AUR IN SAB KI SARPARASTI KARNE WALA IMRAN KHAN TO RAHE GA..INSHA ALLAH, ALLAH SWT HAS SEND IMRAN KHAN FOR A SPECIAL MISSION TO SAVE PAKISTAN IN THIS CRITCIAL PERIOD OF TIME, WHEN THERE ARE ONLY THREATS AND THREATS FROM CORRUPTED POLITICIANS, INTERNAL FORCES AND EXTERNAL FORCES
 
- زبردست آرٹیکل لکھی ہے آپ نے
اگر ہمارا میڈیا اس آرٹیکل کے صرف ایک حصے پر پروگرام کر دیتا تو لوگ عمران خان کی ریاست مدینہ کی بات سمجھ جاتے
​
- زبردست آرٹیکل لکھی ہے آپ نے
اگر ہمارا میڈیا اس آرٹیکل کے صرف ایک حصے پر پروگرام کر دیتا تو لوگ عمران خان کی ریاست مدینہ کی بات سمجھ جاتے
​
میڈیا کو قومی چوروں سے فرصت ملے تب نا
 
نپے تلے الفاظ بین بہت عمدہ تحریر . شاباش اور دلی شکریہ

اب یھاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ لوگوں کی آگاہی کا یہ کام کس کا تھا اور کس کا ہے ؟؟

چوہان صاحب کو تو جغت بازی سے ہی فرصت نہیں تھی
صمصام بخاری صاحب دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں اب ؟؟؟

شہباز بٹ کی طرح لمبے پیسے دے کر اپنی تصاویر لگوا لگوا کر لمبے چوڑے اشتہارات دینے کی ضرورت نہیں
محکمہ اطلاعات پنجاب ، پنجاب کے عوامی نمائندوں کے پندرہ بیس پینل بنا لے اور ٹی وی کے پروگرامز میں اُنکو بریفنگ دے کر بھیجے اور وہ حکومت کے شروع کردہ مفاد عامہ کے ان پروگراموں کو پبلک کو سادہ الفاظ میں بتائیں اور سمجھائیں

اگر انیکرز ان موضوعات پر پروگرام نہیں بھی کر رہے تو یہ حکومتی نمائندوں کی مہارت ہونی چاہئے کہ ڈسکشن کو گھیر گھار کے اُس طرف لے جائیں

نہ ہینگ لگے گی نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا
زبردست آئیپڈیا ہے کہ اپنی مہارت سے موضوع تبدیل کر دینا چاہیے