Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
ALLAH aapko kamyaab kerey Siraj sahab.
ALLAHu waliyul momineen.
الله آپ کو ٹیپو سلطان کے تخت پر بٹھاۓ
کب کی ٹکٹ بک کروائی ہے سراج صاحب کی لندن کے لئے ؟؟؟
وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
جب ہمارے نوجوان ہی اپنے اسلاف کی جدوجہد کی نشانیوں کا مذاق بنائیں
جب اقصیٰ قرطبہ اندلس لال قلعہ بابری مسجد کا استہزا کیا جاے تو وہ قوم کہاں ترقی پا سکتی ہے
اگر آپکو اپنے اسلاف کی نشانیوں سے سرو کار نہیں رہا تو سراج صاحب تو ہار نہیں مانیں گے
سراج کو تخت چاہیے، چاہے وہ ملکہ کی چاکری کر کے ملے، یا نورے کی۔جماعت اسلامی کے اسلاف میں ضیاء اور مشرف شامل ہیں
اپنے بندے حسینہ واجد سے بچاۓ نہی جاتے اسلاف کے تخت پر بیٹھیں گے
تخت کیسے آئے گا ؟؟ ملکہ برطانیہ سے شادی کر کے ؟؟؟
:lol:
جب تک ڈالر موجود ہے سراج کا ہار ماننی بھی نہیں چاہیے۔ میں تو کہتا ہوں برطانیہ سے سراج صاحب غلامی کے سو سال بھی واپس مانگ لیں۔ جیسے نورے سے آزاد کشمیر میں سیٹ مانگی تھی۔وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
جب ہمارے نوجوان ہی اپنے اسلاف کی جدوجہد کی نشانیوں کا مذاق بنائیں
جب اقصیٰ قرطبہ اندلس لال قلعہ بابری مسجد کا استہزا کیا جاے تو وہ قوم کہاں ترقی پا سکتی ہے
اگر آپکو اپنے اسلاف کی نشانیوں سے سرو کار نہیں رہا تو سراج صاحب تو ہار نہیں مانیں گے
Molvi joker aur dramay baaz 100% correct analysesحکم الله کا، ڈالر امریکہ کے، ووٹ نورے کا اور ڈرامے میرا کے۔
(سراج الحق کا مکمل خلاصہ)
جماعت اسلامی کے اسلاف میں ضیاء اور مشرف شامل ہیں
اپنے بندے حسینہ واجد سے بچاۓ نہی جاتے اسلاف کے تخت پر بیٹھیں گے
تخت کیسے آئے گا ؟؟ ملکہ برطانیہ سے شادی کر کے ؟؟؟
:lol:
سراج کو تخت چاہیے، چاہے وہ ملکہ کی چاکری کر کے ملے، یا نورے کی۔
جب تک ڈالر موجود ہے سراج کا ہار ماننی بھی نہیں چاہیے۔ میں تو کہتا ہوں برطانیہ سے سراج صاحب غلامی کے سو سال بھی واپس مانگ لیں۔ جیسے نورے سے آزاد کشمیر میں سیٹ مانگی تھی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|