Advertisement

حکمران پہ تنقید کرنے کے حق کی جدوجہد میاں صاحب کیوجہ سے ہے- عابد شیرعلی

Advertisement
عوام کا سماجی اور معا شی بیڑا غرق کرنے میں میاں صاحب کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے عوام کو کرپشن میں ڈبونے میں بھی میا صاحب نے انتھک کو شش کی ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ ساقا ڈبلو ببلو اور عابدا آج بارلے ملک عیاشی اور فحا شی کی زندگی گذار رہے ہیں اور عوام مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں
 
Bilkul sahih kaha. Yeh tareekh kay safhaat mein hamaisha 'go nawaz go' jaisay yadgar na'ray ki soorat mein awaam ko shuoor dainay ki wajhe say zinda rahay ga. Is say pehlay kabhi kisi ki itni tazleel nahi hui kay uski apni party kay loag yeh na'ray lagatay hon.