صحرائے تھر کے ایک دور دراز گاؤں میں یہ بچہ پھیکے چاول اور سرخ مرچ میں پانی ملا سالن کھا کر انتہائی خوش ہے مگر افسوس کہ بے ایمانی، لوٹ کھسوٹ اور قومی دولت لوٹ کر انواع و اقسام کے مرغ و متنجن کھانے، سوئس اکاونٹ بھرنے اور فیکٹریوں کی لائن لگانے والوں کا پیٹ نہیں بھرتا!!!!!!!!!
اس کھانے والے کومبارک ہو کہ اس نے حلال کے پيسے کا انتہائي قليل حساب دينا ہے جبکہ جو لوگ لوٹ مار کررہے ہيں ان کو انتہائي سخت اندوہناک حساب دينا ہے جس ميں حساب کم اور مار زيادہ ہوگي
Forget about Hisa, JUST HANG THE MNA,MPA of the area, Bhook r Iflass azaab Ilahi hay according to quran.The tye o azaabs defied in quran on different nations, tell this..rea it...its just fault of system and governmnt I say put NS on Trail, how an h eat whie thi kid s hungry....the claim themself as followers of Hz Umar RA.