LOL every time Politicians get under real nice pressure the season frogs starts to bring topic like these; today the shameful act by NS when he started licking the shoes of Modi ... NAB list and how Zardri run away ... now soon u will c lots and lots of ******** threads against Army ... which has nothing to do with today's problems
اس ملک کا یہ حال اسی وجہ سے ہے کہ نا اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھا جاتا ہے اور نا بڑے مجرموں کو سزا دی جاتی ہے. اگر صرف ایک بار کسی کو اس کے کیے کی سزا دے دی جائے تو باقی تمام لٹیرے و فراڈیئے آئندہ ملک کو بیچنے کی جرّت نہیں کریں گے
سوال تو یہ بنتاہے کہ یحیٰ خان کے بعد بھی کافی سویلین حکومتیں آئیں لیکن کسی میں بھی اتنی ہمت نہ ہو سکی کہ وہ کسی فوجی کیخلاف کوئی بڑا قدم اُٹھا سکے کیوں بھلا؟ یا تو وہ بزدل تھیں۔ یا شریک جرم۔
ویسے پاکستان ٹوٹنے کا سب سے زیادہ فائدہ بھی فوجیوں سے زیادہ پیچھے آنی والی سویلین حکومتوں کو ہوا کیونکہ مُتحدہ پاکستان میں مجیب کے ہوتے ہوئے مغربی پاکستان کے سیاستدان کبھی بھی نہیں جیت سکتے کیونکہ مشرقی پاکستان میں زیادہ آبادی کیوجہ سے سیٹیں کافی زیادہ تھیں(1970 میں مشرقی پاکستان کی 162 جبکہ مغربی پاکستانی کی 138 سیٹیں تھیں)۔
La Nat hai tere is sawal par jo Sara din corrupt criminal rigged noray ko defend karta hai . Apna OSS arrival sex Walay patwari say keh woh hai Tera Jali pm ch...
Oh chawal insaan generalon ki paidawar hea tera *gan**jaa** baap. tere dimag se abhi gobar nikla nahi. *gan**jee** ki beti bhi general ke sath bhagi thi.

قتلِ عام کے افسانے کی قلعی تو غیرملکی پریس کے علاوہ معروف غیرملکی صحافیوں کی کتابوں نے کھول دی تھی، جب آرمینیا والے اب تک ترکی کی جان نھیں چھوڑ رھے اور فلسطینی اپنا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں لے گےؑ ھیں تو حسینہ واجد ھم سے نرمی کیوں کرے گی، بات یہ ھے کہ اس افسانے کے لیے ثبوت موجود نھیں
جس بات سے اتفاق کیا جا سکتا ھے وہ مودی صاحب کا بیان ھے، اگر انڈیا نے بنگالیوں کو بغاوت کے لیے تربیت دی تھی تو ظاھر ھے کہ بنگالی فوجی وردیوں میں تو نھیں لڑ رھے تھے، ایسے باغیوں کے خلاف پاک فوج کا کریک ڈاؤن ھونے پر آسانی سے کہا جا سکتا تھا کہ اتنے درجن "بے گناہ" شہری مار ڈالے
فوج کے ھاتھوں بنگالی خواتین کے اجتماعی ریپ کے ثبوت تو نھیں ملے تھے البتہ بنگالیوں اور مددگار بھارتیوں کے ھاتھوں بہاری اور مغربی پاکستانی کنبوں کی خواتین کی عصمت دری کا ریکارڈ موجود ھے، بھارتیوں نے یہ مہربانی ضرور کی تھی کہ بنگالی عورتوں کو اغوا کر کے لے گے تھے اور استعمال کے بعد ان کو مغربی بنگال کے چکلوں میں فروخت کر دیا تھا
مشرقی پاکستان میں ھتھیار ڈالنے کی ذمہ داری تو مغربی پاکستان میں بیٹھی فوجی قیادت پر ھی آے گی لیکن اس کو ممکن بھٹو نے بنایا تھا، بھٹو نے ایک متحد پاکستان میں عوامی لیگ کے ماتحت کام کرنے کی بجاےؑ پاکستان کے ایک ٹکڑے پر آزادانہ حکمرانی کر ترجیح دے کر ملک توڑنے کی سکیم میں اپنا کردار ادا کیا تھا
حمود الرحمٰن کمشن رپورٹ کی اوریجنل کاپی ضیا دور میں بھٹو صاحب کی خوابگاہ میں موجود ایک تجوری سے برآمد ھویؑی تھی، دیوار میں نصب یہ خفیہ تجوری ایک پینٹنگ کے پیچھے پوشیدہ تھی، بھٹو نے یہ کاپی غالبا" "عظیم قومی مفاد" میں چھُپا رکھی تھی
مجھے انسانوں کی اس قِسم پر ھمیشہ حیرت ھوتی ھے جو تاریخ کو بھی سیاست سمجھ کر بےکار میں منہ کھول دیتے ھیں، سایؑیکل کو پنکچر لگانا بھی ایک قابلیت ھے لیکن ایسا بندہ فیراری کے کارخانے میں گھُس جاےؑ تو پاگل ھی کہلاےؑ گا
Agar pak fooj ne koi zulum kia hai tu Bangladesh aur India International court me kion nahe jatay ?
yaqeenan bangalion ki sath maashi ziaati hovi hia aur hamay is se sabaq lekar mojuda pakistan k har sobay aur shaher k halaat theek karney k lea investment karni chahey ta k logon ko buniyadi saholiyaat milsakay
Karachi se lekar Gilgilt , Gawadar se Kheybar har basti aur shehar k logon ko barabari ki bonyad me tamam hoqooq de jain
قتلِ عام کے افسانے کی قلعی تو غیرملکی پریس کے علاوہ معروف غیرملکی صحافیوں کی کتابوں نے کھول دی تھی، جب آرمینیا والے اب تک ترکی کی جان نھیں چھوڑ رھے اور فلسطینی اپنا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں لے گےؑ ھیں تو حسینہ واجد ھم سے نرمی کیوں کرے گی، بات یہ ھے کہ اس افسانے کے لیے ثبوت موجود نھیں
جس بات سے اتفاق کیا جا سکتا ھے وہ مودی صاحب کا بیان ھے، اگر انڈیا نے بنگالیوں کو بغاوت کے لیے تربیت دی تھی تو ظاھر ھے کہ بنگالی فوجی وردیوں میں تو نھیں لڑ رھے تھے، ایسے باغیوں کے خلاف پاک فوج کا کریک ڈاؤن ھونے پر آسانی سے کہا جا سکتا تھا کہ اتنے درجن "بے گناہ" شہری مار ڈالے
فوج کے ھاتھوں بنگالی خواتین کے اجتماعی ریپ کے ثبوت تو نھیں ملے تھے البتہ بنگالیوں اور مددگار بھارتیوں کے ھاتھوں بہاری اور مغربی پاکستانی کنبوں کی خواتین کی عصمت دری کا ریکارڈ موجود ھے، بھارتیوں نے یہ مہربانی ضرور کی تھی کہ بنگالی عورتوں کو اغوا کر کے لے گے تھے اور استعمال کے بعد ان کو مغربی بنگال کے چکلوں میں فروخت کر دیا تھا
مشرقی پاکستان میں ھتھیار ڈالنے کی ذمہ داری تو مغربی پاکستان میں بیٹھی فوجی قیادت پر ھی آے گی لیکن اس کو ممکن بھٹو نے بنایا تھا، بھٹو نے ایک متحد پاکستان میں عوامی لیگ کے ماتحت کام کرنے کی بجاےؑ پاکستان کے ایک ٹکڑے پر آزادانہ حکمرانی کر ترجیح دے کر ملک توڑنے کی سکیم میں اپنا کردار ادا کیا تھا
حمود الرحمٰن کمشن رپورٹ کی اوریجنل کاپی ضیا دور میں بھٹو صاحب کی خوابگاہ میں موجود ایک تجوری سے برآمد ھویؑی تھی، دیوار میں نصب یہ خفیہ تجوری ایک پینٹنگ کے پیچھے پوشیدہ تھی، بھٹو نے یہ کاپی غالبا" "عظیم قومی مفاد" میں چھُپا رکھی تھی
مجھے انسانوں کی اس قِسم پر ھمیشہ حیرت ھوتی ھے جو تاریخ کو بھی سیاست سمجھ کر بےکار میں منہ کھول دیتے ھیں، سایؑیکل کو پنکچر لگانا بھی ایک قابلیت ھے لیکن ایسا بندہ فیراری کے کارخانے میں گھُس جاےؑ تو پاگل ھی کہلاےؑ گا
Kabhi apne baap choti tend se poochna ke zabardasti talaq dilwa kar shadi nahi karte. aur aur ye bhi poochna ke us ki behan sohail zia butt ke sath kion bhagi thi laa.ttiiii
انہی چھ جنرلز جن پر حمودالرحمان کمیشن نے کورٹ مارشل کی سفارش کی تھی ایک میجر جنرل عمر بھی تھا جس کا بیٹا محمد زبیر عمر آج کل نوروں کی حکومت میں وزیر ہے۔ جرنیل مجرمانہ غفلت کر کے بھی اپنی اولادوں کو اپنی جاگیر مطلب پاکستان کے کرتا دھرتا بنا گئے۔ واہ

Generals ki warasat kay sab say bara Waris Tu Nawaz aur Shahbaz hain. General Umar kay warisu nay tu pher be upny mehnat aur Qabeleeyat say paisay banayee , Mujay zara Nawaz & Co ki kuee Mehnat aur Qabeleeyat tu batao jiss say itni Jageeray Banaye ju k saari dunya may pehli huee hain?
Generals ki warasat kay sab say bara Tu Waris Nawaz aur Shahbaz hain. General Umar kay warisu nay tu pher be upny mehnat aur Qabeleeyat say paisay banayee , Mujay zara Nawaz & Co ki kuee Mehnat aur Qabeleeyat tu batao jiss say itni Jageeray Bany ju k aaari dunya may pehli huee hain?
بھٹو ۔ نواز شریف ۔ عمران خان ۔ یہ سارے مولوی ۔ یہ سب لوگ جرنیلوں کے مہرے ہیں۔
اور ویسے جس کو آپ محنت کہہ رہے ہو وہ پری پول رگنگ کی طرح کی پری سکسیس رگنگ ہے۔ وہ سب سہولیات جو ان کو ملتی ہیں کسی عام پاکستان کو فراہم کردیں وہ ان سے زیادہ کامیاب ہو گا۔

Yee Dadeer Khan type had the same kind of fascilities?
If that is the case then the son and daughter of every General should be like Asad Umar. The visible examples are Sons of Zia and Akhtar Abdur Rehman and many more who had no talent other than speaking.
The rest is just the the same rubbish nourishes in every filthy brain because if IK would a MOHRA of Army then it would be his 3rd or 4th Term of Premeirship. He is much more talented and visionary than Dumb Nawaz. If Nawaz can be a minister and PM then why not he? But filthy brains can't think more than that...so be with your such thinking for ever. U can't harm others than yourself. And you say so you can't hit IK other than that..