Advertisement

حمزہ عباسی کے سوال جاویدغامدی کے جواب

Advertisement

بات یہ ہے کہ بات کرنے والے کی بجائے بات پر بات کی جائے ورنہ بات بڑھ جائے گی -
:)

​

اس انکر کو پاکستان میں کوئی نہیں ملا ، ملا بھی وہ جو پاکستان میں خوف سے بھاگ کے بیرون ملک رہتا ہے ، کیسا عالم ہے یہ ، درس پاکستان کے لئے جس معاشرے سے خود دور ہے ، جب انسان بھٹک جاتا ہے تو الله بھی رسی دراز کر دیتا ہے ​
 
خیر، میں غامدی صاحب کا کوئی پیروکار نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ انہوں نے آپ کی طرح کبھی یہ دعوی نہیں کیا کہ صرف وہ ہی حق پر ہیں اور باقی سب گمراہ اور بھٹکے ہوئے ہیں- ان کی عاجزی کا معیار یہ ہے کہ وہ ہر بات کی وضاحت کے بعد اتنا کہتے ہیں کہ میری رائے میں میری سمجھ میں میرے مطابق یعنی ان سے اختلاف کیا جا سکتا ہے-

​
 
اس انکر کو پاکستان میں کوئی نہیں ملا ، ملا بھی وہ جو پاکستان میں خوف سے بھاگ کے بیرون ملک رہتا ہے ، کیسا عالم ہے یہ ، درس پاکستان کے لئے جس معاشرے سے خود دور ہے ، جب انسان بھٹک جاتا ہے تو الله بھی رسی دراز کر دیتا ہے ​

...رہتے تو آپ بھی بیرون ملک میں ہیں ... خوف سے بھاگ کہ یا کسی اور وجہ سے.. اور اس فورم پر پاکستان کے لئے سب سے درس بھی آپ ہی دیتے ہیں
اس بارے میں کیا خیال ہے ؟
 
آپ کا گمان غلط ہے ، غامدی صاحب جو کچھ کہتے ہیں وہ موجود ہے ، وہ اگر اپنے موقف میں مضبوط ہیں تو ملائیشیا کس لئے ہجرت کر گئے ؟​
 
یہ کیسی جماعتی لاجک ہے بھائی --- اگر کوئی پاکستان سے ملائشیا ہجرت کر جائے تو وہ قابل اعتبار نہیں رہتا اور اگر کوئی جماعت اسلامی چھوڑ جائے تو گمراہ کہلاتا ہے---- آپ سے عرض کی ہے کہ آپ پہلے ان کی بات تو سُن لیں اور اگر کوئی اختلافی نوٹ ہے تو شوق سے لکھ دیں -

سنا ہے کچھ خود کش فرقے کے پیروکار ان حضرت کے پیچھے پڑ گئے تھے... گھر کو بم سے اڑنے کی .......محلے والوں نے ہاتھ پاؤں جوڑ کر محلہ چھوڑنے پر رضامند کیا .... اور پھر معاملات مزید خراب ہوے تو گھروالوں رشتے داروں نے اپنی جان و مال کا واسطہ دے کے ان کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا .... بعد ازاں ممتاز قادری والے معاملے کے بعد مدنی منّے بھی ان سے خفا ہیں
 
یہ کیسی جماعتی لاجک ہے بھائی --- اگر کوئی پاکستان سے ملائشیا ہجرت کر جائے تو وہ قابل اعتبار نہیں رہتا اور اگر کوئی جماعت اسلامی چھوڑ جائے تو گمراہ کہلاتا ہے---- آپ سے عرض کی ہے کہ آپ پہلے ان کی بات تو سُن لیں اور اگر کوئی اختلافی نوٹ ہے تو شوق سے لکھ دیں -

​

یہ میں نے کب کہا ہے ، ان کے نظریات بتاتے ہیں کہ وہ کیا ہیں ، جماعت میں وہ رہ ہی کیسے سکتے تھے ؟ جتنے لوگ جماعت کو چھوڑ چکے وہ کچھ نہ کر سکے ، اس کی لمبی لسٹ ہے ، اب تو تحریک انصاف میں بھی انصاف پھیلا رہے ہیں ان پر نظر رکھیں ، نظریئے کو فروغ دیں شخصیت کو نہیں ، شخصیت کا وجود ختم ہو جاتا ہے ، نظریئے کا نہیں ، اس پر توجہ دے کر تحریک انصاف کو مضبوط کریں
​
 
Re: حمزہ عباسی کے سوال جاویدغا

Ghamdi sahib is most logical and well educated Islamic scholar of our time. He explains things in an easy way, one needs to hear him. He is much better than Halwa mullahs and hypocrites jamatis (who work against Pakistan every time).
Maudoodi+Quotes+on+Pakistan+Jinnah+and+Muslims+of+India.png
 
Advertisement
یہ میں نے کب کہا ہے ، ان کے نظریات بتاتے ہیں کہ وہ کیا ہیں ، جماعت میں وہ رہ ہی کیسے سکتے تھے ؟ جتنے لوگ جماعت کو چھوڑ چکے وہ کچھ نہ کر سکے ، اس کی لمبی لسٹ ہے ، اب تو تحریک انصاف میں بھی انصاف پھیلا رہے ہیں ان پر نظر رکھیں ، نظریئے کو فروغ دیں شخصیت کو نہیں ، شخصیت کا وجود ختم ہو جاتا ہے ، نظریئے کا نہیں ، اس پر توجہ دے کر تحریک انصاف کو مضبوط کریں
​

I think You quoted me wrongly ...... Am i right ???
 
اس انکر کو پاکستان میں کوئی نہیں ملا ، ملا بھی وہ جو پاکستان میں خوف سے بھاگ کے بیرون ملک رہتا ہے ، کیسا عالم ہے یہ ، درس پاکستان کے لئے جس معاشرے سے خود دور ہے ، جب انسان بھٹک جاتا ہے تو الله بھی رسی دراز کر دیتا ہے ​

He's a puppet of enemies like Malala, Amir Liaquat, Junaid Jamshed, Tariq Jameel and the rest.

Actually the Kuffar plant different types of agents for different audiences among Muslims. Under the British Raj, they launched Ahmedis for one audience, Deobandis for another, Barelvis for one group, Tablighis for some different group. The purpose is to misguide Muslims into a number of groups which will never let Muslims unite and prosper as a global community.

Ghamidi is a secular Maulvi to lead one type of Pakistanis and Tariq Jameel is a sufi Maulvi to lead another type of Pakistanis. Basically both are the agents of Kuffar who want Muslims to remain slaves of Kuffar. Both get European and American visas so easily, their blind followers also.

Hamza Abbasi is going to be another Aalim online actually.

Advertisement