Advertisement

حمزہ عباسی خواجہ سرائوں کے لیے آواز اٹھا

Advertisement
Re: حمزہ عباسی خواجہ سرائوں کے لیے آواز اٹھا&



معاشرے کے کمزور ترین طبقوں کی فللاح کو یقینی بنانا بطور مسلمان، انسان اور پاکستانی ہمارا اولین فرض ہے.

:):)


​
 
Re: حمزہ عباسی خواجہ سرائوں کے لیے آواز اٹھا&


حالاں کہ یہ کام بلاول بھٹو کے کرنے کا تھا
​
 
Advertisement
.حمزہ عباسی اپنی شہرت کو سماجی کاموں کے لئے استمعال کر رہا ہے، اس کے لئے یہ بہت قابل تعریف ہے
​
 
Re: حمزہ عباسی خواجہ سرائوں کے لیے آواز اٹھا&

شکریہ سینسداں --- آج دوسری دفع دل سے تمہارا شکریہ ادا کرنے کا دل چاہا - اللہ تم لوگوں کو اچھے اعمال کرنے کا اجر دے اور اور زیادہ اچھے اعمال کی توفیق بھی دے





معاشرے کے کمزور ترین طبقوں کی فللاح کو یقینی بنانا بطور مسلمان، انسان اور پاکستانی ہمارا اولین فرض ہے.

:):)


​
 
اس میں کوئی شک نہیں کہ حمزہ علی عباسی ایک سچا پاکستانی ہے .اپنی شہرت کا بہتر استعمال کر رہا ہے .اب تو بول میں بھی اپنا پروگرام شروع کرنے لگا ہے حمزہ علی عباسی .امید ہے بہت اچھا شو ہوگا
 
Advertisement
yar yeh kaisaa zulm hai.

I am sure there was some logistical or operation issue for this ban and hopefully it will be lifted soon.

س کے علاوہ وہ جلد ہی اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کریں گے جس میں سعودی عرب کو مخاطب کر کے بتایا جائے گا کہ 'وہ خادمِ حریمنِ شریفین ہیں۔حاکم نہیں ہیں۔‘
http://www.bbc.com/urdu/pakistan-38083230