Advertisement

حماد اظہر این اے 129 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار

میرے82 سالہ والد نےالیکشن لڑا تو انہیں پولیس نےہراساں کیا، گرفتار کیا اور میرا گھر بار بار توڑا گیا۔ خاندان کا اکلوتا بیٹا کےناطے میں نہیں چاہتا کہ میری والدہ ایک اور صدمے سے گزریں۔ والدہ کی ہدایت پر میں نےاپنے کزن ارسلان ظہیر کو اپنی جگہ الیکشن لڑنے کےلیے نامزد کیا ہے۔ حماد اظہر

میرے خاندان کا یہ فیصلہ ہے کے میرے والد کی نشست جو ان کے انتقال سے خالی ہوئی ہے اس پر ان کے بھانجے چوہدری ارسلان ظہیر کو الیکشن لڑایا جائے۔ میرے لئے انتخابی مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں اور نشست جیت کر حلف لینا بھی ممکن نا ہو گا، حماد اظہر

Loading X post…
Open original post on X
​
 
It is a good decision. It is better, neither you nor your family member should contest election.
Everyone know the results and under Imran Khan instruction, no PTI Supporter will come for vote day.