قومی اسمبلی حلقہ 246 پر دوبارہ ایم کیو ایم کا قبضہ تحریر: سید انور محمود
قومی اسمبلی حلقہ 246 کا نتیجہ
قومی اسمبلی حلقہ 246 ایک بار پھر ایم کیو ایم کے قبضے میں، الطاف حسین اس جیت کی بنیاد پرکہتے ہیں کہ اُن پر اور ایم کیو ایم پر لگے سارئےالزامات جھوٹے ہیں، چلیں چھٹی ہوئی ایم کیو ایم سے سارئے گناہ گار چلے گئے۔ 23 اپریل کی دوپہر تک جیت کا دعوی کرنے والی پی ٹی آئی نے حسب دستور یو ٹرن لیا اور دھاندلی کا الزام لگاکر شکست تسلیم کرلی جبکہ جماعت اسلامی جو الیکشن سے پہلے بہت بڑئے بڑئے دعوئے کرتی ہے اور نتیجہ آنے کے بعد میں نہ مانو کی گردان کرتی ہے حسب دستور دھاندلی کا الزام لگاکر اس نتیجے کو ماننے سے انکار کردیا۔
بابا دماغ پہ ناریل کے تیل کی مالش کیا کر تاکہ نیند اچھی طرح آئے۔
یہ پی ٹی آئی کی نفرت کا بیج دماغ سے نکال لوکہ خواہ کچھ بھی ہو، پی ٹی آئی کیخلاف اپنا بغض نکالنا ضرور ہے۔ اگر پی ٹی آئی شکست تسلیم نہ بھی کرتی پھر بھی آپ نے وہی بات کرنی تھی جو جماعت اسلامی کےلیے کہی ہے۔ تو بابا پہلے تو اپنی کل سیدھی رکھوں پھر اعتراض کیا کر۔
BABA G PTI did not say that election was rigged today. Bughaz ki bi intahaa hoti hai, phir app danishwaroon ko kuch kahoo tou app loug buraa maan jatey hain.
بقول جناب عمران اسماعیل
"میں مان لیتا ہوں کہ دھاندلی نہیں ہوئی، لیکن ایم کیو ایم کے جو 25000 جعلی ووٹ رجسٹر ہیں اور جو میرے خلاف پڑے ہیں وہ دھاندلی نہیں تو اور کیا ہے۔۔ پھر بھی میں کہہ دیتا ہوں کہ چلیں دھاندلی نہیں ہوئی۔۔" :lol::lol:
واہ صاحب، دھاندلی دھاندلی کرتے رہنا ساری عمر کچھ کرنا نہیں۔ محنت کے بغیر میڈیا، قلفیوں اور نہاریوں کے زور پر الیکشن نہیں جیتے جاتے
زیادہ نہاری کھانے سے اگر سیاست آتی تو جاوید نہاری والے کا باورچی کم از کم چئیرمین سینیٹ ہوتا
بابا دماغ پہ ناریل کے تیل کی مالش کیا کر تاکہ نیند اچھی طرح آئے۔
یہ پی ٹی آئی کی نفرت کا بیج دماغ سے نکال لوکہ خواہ کچھ بھی ہو، پی ٹی آئی کیخلاف اپنا بغض نکالنا ضرور ہے۔ اگر پی ٹی آئی شکست تسلیم نہ بھی کرتی پھر بھی آپ نے وہی بات کرنی تھی جو جماعت اسلامی کےلیے کہی ہے۔ تو بابا پہلے تو اپنی کل سیدھی رکھوں پھر اعتراض کیا کر۔
waise yaar kuch bhi kaho.....yeah MQM ki buhat hi bari jeat he....koi bhi itne margin se MQM ki victory expect nahin ker raha tha by-election main .......is jeat se MQM per jo Dhandhli ka ilzam they woh bhi sab dhul gaey hain....yani last 30 years main MQM ne jo bhi election seats jeeti hain woh sab k sab genuine hain....I am so Proud of MQM and Karachi'ites.
بقول جناب عمران اسماعیل
"میں مان لیتا ہوں کہ دھاندلی نہیں ہوئی، لیکن ایم کیو ایم کے جو 25000 جعلی ووٹ رجسٹر ہیں اور جو میرے خلاف پڑے ہیں وہ دھاندلی نہیں تو اور کیا ہے۔۔ پھر بھی میں کہہ دیتا ہوں کہ چلیں دھاندلی نہیں ہوئی۔۔" :lol::lol:
واہ صاحب، دھاندلی دھاندلی کرتے رہنا ساری عمر کچھ کرنا نہیں۔ محنت کے بغیر میڈیا، قلفیوں اور نہاریوں کے زور پر الیکشن نہیں جیتے جاتے
زیادہ نہاری کھانے سے اگر سیاست آتی تو جاوید نہاری والے کا باورچی کم از کم چئیرمین سینیٹ ہوتا
بقول جناب عمران اسماعیل
"میں مان لیتا ہوں کہ دھاندلی نہیں ہوئی، لیکن ایم کیو ایم کے جو 25000 جعلی ووٹ رجسٹر ہیں اور جو میرے خلاف پڑے ہیں وہ دھاندلی نہیں تو اور کیا ہے۔۔ پھر بھی میں کہہ دیتا ہوں کہ چلیں دھاندلی نہیں ہوئی۔۔" :lol::lol:
واہ صاحب، دھاندلی دھاندلی کرتے رہنا ساری عمر کچھ کرنا نہیں۔ محنت کے بغیر میڈیا، قلفیوں اور نہاریوں کے زور پر الیکشن نہیں جیتے جاتے
زیادہ نہاری کھانے سے اگر سیاست آتی تو جاوید نہاری والے کا باورچی کم از کم چئیرمین سینیٹ ہوتا
I am not sure what is the reason for your excitement today ? A well known Mafia awarded a hospitality seat or the traditional rivalry of PTI received some new ammunition ? Either way, you could have been more productive had you been more graceful in your criticism.
What about the news of MQM keeping people's ID cards? And what about the news that MQM was giving multiple ID cards to each house(where the address of those ID cards was the same as given to people) so that it could be caste as legal voters?

rangers check kar rahi thee na ab takleef kis bad ke hay kuch din net say dor raho aram ajyega NA1 ke seat yad hay na phelay din jeeti or dosray he din har dee ilzam khan k cheelay bhe ilzami hay or kia chaye tha election aj tak kisi election may itni police or rangers nahi thee phir bhee jeet gaye or ab phir rona dhona as usual
۔ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئ کہ جب یہ حلقہ ایم کیو ایم کا ایک مضبوط گڑھ تھا (جو الیکشن کے نتیجہ سے بھی ظاہر ہے)تو انتخابی مہم کے پہلے دن سے ایم کیو ایم سپورٹرز کی طرف سے پی ٹی آئ کے لیڈران اور انتخابی کیمپوں پر پرتشدد حملوں کو کس کھاتے میں رکھا جاے؟؟؟
اس حلقہ کے باسیوں کو کس گناہ کی سزا دی جا رہی ہے کہ انکو خوف اور دہشت کی اس ہولناک فضا میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے؟؟؟
افسوس صد افسوس کہ ہم سب اس حلقہ کے انسانوں کے اس اہم مسلے کو بھول کر صرف آپسی گھٹیا پوائنٹ اسکورنگ میں مشغول ہیں
MQM burning alive of 260 innocent people does not effect voters in karachi, why?
Recently, MQM workers confessed that they burnt alive 260 innocent men and women labourers just for bhatta yet this did not effect the reputation of MQM and they take good votes in by elections. My question is why?? I am ashamed to call myself Pakistani now. Killing humans for bhatta is not an issue anymore. Human life is worth less than the life of a dog in Europe. All these MQM voters should know that on qayamat the families of these 260 people will hold them by their throats. These voters have a share in all these murders. If u support a muderer, u participate in the murder.
۔ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئ کہ جب یہ حلقہ ایم کیو ایم کا ایک مضبوط گڑھ تھا (جو الیکشن کے نتیجہ سے بھی ظاہر ہے)تو انتخابی مہم کے پہلے دن سے ایم کیو ایم سپورٹرز کی طرفسے پی ٹی آئ کے لیڈران اور انتخابی کیمپوں پر پرتشدد حملوں کو کس کھاتے میں رکھا جاے؟؟؟
اس حلقہ کے باسیوں کو کس گناہ کی سزا دی جا رہی ہے کہ انکو خوف اور دہشت کی اس ہولناک فضا میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے؟؟؟
افسوس صد افسوس کہ ہم سب اس حلقہ کے انسانوں کے اس اہم مسلے کو بھول کر صرف آپسی گھٹیا پوائنٹ اسکورنگ میں مشغول ہیں
اسکی وجہ وہ غصّہ تھا جنکی وجہ ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتیں ہیں:۔
کہ عمران نے الطاف یا ایم کیو ایم کیخلاف 'غلط' زبان کیوں استعمال کی؟ الطاف جیسے فرشتہ صفت انسان کو فرعون، بھتہ خور، قاتل وغیرہ کیوں کہا؟
اور ساتھ ہی ساتھ بے عزتی کا یہ احساس کہ کیوں پی ٹی آئی نے 90 کے حلقے میں انہیں چیلنج کیا؟
چونکہ ایم کیو ایم پہلے ہی رینجرز پہ غصّہ تھی رینجر پہ تو انکا بس نہیں چل رہا تھا۔ انکا سارا غصّہ پی ٹی آئی پہ نکال دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ایم کیو ایم خوف کی فضا نہ بناتی تو بہت سا خاموش وؤٹر نکل آتا اسی خوف کیوجہ سے ایم کیو ایم کا ووٹر تو نکل آیا لیکن پی ٹی آئی کا ہمدرد وؤٹر نکل نہ سکا ورنہ 3 لاکھ 57 ہزار وؤٹروں میں تقریباً صرف 127 ہزاو وؤٹرز نے وؤٹ ڈالا جو صرف 35٪ بنتی ہے۔
ایم کیو ایم اسی خوف کی فضا کیوجہ سے کامیاب ہو سکی ہے۔