- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
حقوق نسواں بل تو آگیا مگر حقوق مرداں بل کب آئے گا؟
کیا نوازشریف مرد پر ظلم کے خلاف بھی بل لائیں گے کیا مردوں پر ظلم کرنیوالی عورت کو بھی ہتھکڑی پہناکر جیل میں ڈالا جائے گا؟
کیا تشدد کرنیوالی عورت کے اندر بھی ٹریکر والی چپ لگائی جائے گی کہ جب بھی وہ مرد کے پاس آئے تو ٹریکر بتادے کہ مرد کی دھلائی ہونیوالی ہے؟
کیا کیپٹن صفدر ہم مردوں کے حق میں کوئی تحریک چلائے گا؟

Last edited: