Advertisement

حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت

لگا کہ آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کہ سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت
جس دن سے نواز شریف صاحب نا اہل ہوئے ہیں ،نہیں بلکہ اس بھی پہلے ، جس دن سے پانامہ لیکس آئی ہیں نواز شریف صاحب اور پوری کی پوری ن لیگ کہ صرف یہ کوشش ہے کہ کسی طرح کسی بھی طرح کچھ ایسا کر دیا جائے کہ سب کو سب کچھ بھول جائے ،یہ بھول جائے کہ نواز شریف چور ہے ،یہ بھول جائے کہ اس نے قوم سے بار ہا جھوٹ بولا ،یہ بھول جائے کہ اس نے منی لانڈرنگ کی۔۔۔یعنی اپنی کشتی ڈوبتی نظر آ رہی ہے تو سب ہی ڈبا دو،،اپنا گھر جلتا نظر آ رہا ہے تو سارے محلے کو آگ لگا دو،،اور جیسا میں پہلے بھی کئی دفعہ کہہ چکی کہ ہار رہے ہو تو بچوں کی طرح لڈو کا ٹیبل ہی پلٹ دو،،ہماری پنجابی میں اسے کہتے ہیں "نہ کھیڈن گے ،نہ کھیڈن دیواں گے"۔۔
پچھلے ڈیڑھ دو سالوں میں ن لیگ نے اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے کیا کیا نہیں کیا۔۔انھوں نے چاہا کہ چاہے کچھ بھی الٹا سیدھا ہو جائے ملک کو جو مرضی ہو جائے جتنا مرضی انتشار پھیل جائے بس کسی طرح قوم کی توجہ انکے کالے کرتوتوں سے ہٹ جائے ،،کسی طرح انکے کرپشن کیسز کے علاوہ میڈیا پرائم ٹائم میں کچھ اور ڈسکس کرے۔۔کبھی ڈان لیکس ،کبھی اوئیں بلاوجہ افواج پاکستان سے پنگا ،،ایسی حرکتیں ایسے بیانات جن سے فوج غصے میں آئے ،،کبھی قادیانوں کو مسلمان کہنا ،،اور پھر آخر میں یہ ختم نبوت والی ضرب جو کہ بہر حال کافی کارگر ثابت ہوتی اگر فوج آج پھر سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرامن حل والا بیان جاری نہ کرتی۔۔میاں صاحب نے سوچا ہو گا اتنا حساس مسئلہ ہے بھڑکائیں گے ،آگ پھیلائیں گے اور پھر فوج کو آگے کر دیں گے مگر شاباش ٹو خاکیز۔۔۔
بہر حال ایک بات تو آج پکی سیاہی سے لکھی گئی کہ میاں روشن مستقبل شریف پاکستان کے کتنے کو سگے ہیں۔۔۔یعنی انھیں غرض ہی نہیں کہ انکی کسی حکمت عملی سے جذباتی طور پر یہ قوم کتنی مشتعل ہو سکتی ہے ،،اور انکے حواری انکی تسکین کیلیے ان حکمت عملیوں کو پورا کرنے میں پیش پیش ہیں باقی ملک جائے چولہے میں کیونکہ
حضور کا شوق سلامت رہے
شہر اور بہت

​
 
اس غلیظ اور بدذات نسل کے بےغیرت نورے بٹ نے اسی آرمی کو بلایا ہے جسکے خلاف یہ اور اسکے حرام خور دانیال غلیظ مرتد و، پرویز رشید مرتد ، دلال ناچا حرام خور ، رانا سنا ک اور لعنتی قاتل گوبر کے چنے کھانے والا لعنتی خواجہ سرا سعد بجو،ہمیشہ آرمی پر بھونکنے والے سیالکوٹی چوہے کی شکل والا خواجہ سرا آصف طوائف زادہ شرلی ، ضعیم قادری عرف زیما چرسی ہیرا منڈی والا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے
 
(clap)(clap)(clap)

& i quote,
"
انھیں غرض ہی نہیں کہ انکی کسی حکمت عملی سے جذباتی طور پر یہ قوم کتنی مشتعل ہو سکتی ہے"

​