Advertisement

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کاگھر مبارک

Watch the beautiful video of the house of our beloved Prophet Muhammad (S A W) .

????? ????? ???? ??? ???? ????? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ?? ????? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ??? ??? ???? ?? ???? ????? ??? ????? ?? ?? ?????? ???? ???? ????? ????? ?? ?? ?? ????? ??? ?? ???? ???? ???​

Untitled-1.jpg

Untitled-2.jpg

Untitled-3.jpg

Source
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Aap log issVideo ko bhi Aal e yahood alsaood saay bacha karr rakhain warna yeh PIMPS is video ko bhi Hazoorpbuh ke Gharr mubarak ki trah saaf karr daingaay inn Pimps kaa wateera yahi hai
 
ایک خیال سا دل میں اگیا کہ مدینہ النبی کیسا ہوگا .حضور پاک کس طرح یہاں ہوتے ہونگے .کاش میں بھی ان فضاؤں میں ہوتا جن میں نبی پاک سانس لیتے ہونگے .میں بھی مدینہ کی گلیوں کی وہ دھول ہوتا جو نبی پاک کے مبارک قدموں کو لپٹتی ہو گی .میں کھجور کا وہ درخت ہوتا جو نبی پاک کو سایہ دیتا ہوگا .
میں وہ بہتا پانی ہوتا جس سے نبی پاک ووضو کرتے ،
میں وہ بادل ہوتا جو نبی پاک کے اوپر اوپر چلتا ،
میں وہ اذان ہوتا جو نبی پاک کے کان سنتے ،
میں وہ تلوار ہوتا جو نبی پاک کے ہاتھوں کافروں کے کے اٹھتی ،
میں وہ زمیں ہوتا جہاں پیشانی مبارک الله کے لیے جھکتی ،
میں وہ راستہ ہوتا جو نبی پاک کی راہ تکتا ،
میں وہ کملی ہوتا جو پاک شانوں پر جھولتی ،
میں شاخ کا وہ ٹکڑا ہوتا جو دندان مبارک پر پھرتی ،
میں وہ چاند ہوتا جو ایک اشارے پر ٹکڑے ٹکڑے ہوتا ،
میں وہ ہوا ہوتا جو چہرے مبارک کو چھوتی ،
میں آج کے دور کا انسان نہ ہوتا ،اس پاک دور کا ایک کافر ہوتا جو آپ کی زبان سے کلمہ پڑھتا .
یا الله مجھے قربان کر دے پیارے نبی کی چاھت میں .امین
 
آپ نے ایک مبارک پوسٹ کو بھی نفرت کی نظر کر دیا
 
اصل بات یہ ہے کہ اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کا گھر کیسا تھا ہاں اگر کوئی قیمتی گھر چھوڑ کر ان کے گھر جیسا گھر بنا کر رہے تو اور بات
اصل بات ہے ان پر نازل ہوۓ قرآن اور حدیث پر عمل کرنا
اگر یہ نہیں کرنا تو پھر یہ سوچنا کہ وہ کیسے رہتے تھے، ان کا مکان کیسا تھا' ان کا کمرہ کیسا تھا اس کا کوئی فائدہ نہیں ملنے والا
اور اگر کسی نے واقعی دیکھنا ہو اور سبق سیکھنا ہو کہ انھوں نے کسی صعوبتیں جھیلی ہوں گی
تو طریق حجرہ پر مکہ سے مدینہ جاتے ہوۓ راستہ کو دیکھیں اور کچھ دیر گرمی میں گاڑی کا اے سی بند کر کہ دیکھ لیں کہ اس زمانے میں کیسے سفر ہوتا ہو گا
 
Kuch cheezon ka taluq dil say hota hay aur jis ka dil nahi zindah usay farq nahi perta
 
Last edited:
Advertisement
Allah rehem furmayee hum sab per ka kis tarhaan Arab ko gali nikaal daitay hain bina soochay ka hamra nabi isi qaum sa tha, yeah sab sahaba ki aulaad hain. yeah apnay ajdaad / ancestors ki naikiyon ka phal lay rahain hain.

please stop hating each other, hate the deed of a person not the whole nation. everyone is different from others
 
بیوقوفی کی باتیں مت کرو' آپ کا کیا خیال ہے سعود سے پہلے جو مسجد نبوی موجود تھی وہ حضورﷺ کے زمانے کی بنی ہوئی چلی آ رہی تھی؟
سعود سیےپہلے ترکوں اور اس سے پہلے ہر زمانے میں ہر حکمران نے ضرورت کے مطابق مسجد میں توسیع کی
اور یہی صحیح طریقہ ہے کہ ضرورت کے مطابق جگہ بنائی جاے
باقی ان کا حجرہ اور سبز گنبد ترکوں کے زمانے کا ڈیزائن ہے اور اسی حالت میں ہے
اور اس پر پہلی بار سبز رنگ 1839 میں کیا گیا

اور کیا اب جہاں لاکھوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں وہاںمسجد نبوی یا مسجد حرم پرانی حالت میں چھوٹی رکھی جا سکتی تھی؟
پھر بھی سعودیوں نے مسجد نبوی میں جو اضافہ کیا تو ان سے پہلے مسجد نبوی جو ترکوں نے جیسی بنائی تھی اس کو ویسے ہی رہنے دیا
مسجد حرم کے اندر بھی ترکوں کے زمانے کا برآمدہ ابھی تک موجود ہے اب ایک سائد ختم کر کہ طواف کی جگہ کھلی کی جا رہئ ہے

حقیقت یہ ہے کہ سعودیوں سے پہلے جو عمارات موجود تھی وہ حضورﷺ کے زمانے کی نہیں اکثر ترکوں کے زمانے کی تھیں
جنگ خندق کے مقام پر قدیم مساجد ہیں جو سبع یعنی سات مساجد کے نام سے مشہور ہیں آپ جیسے بیوقوف جا
کر ان کو دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں یہ 1400 سال پرانی ہیں لیکن حالانکہ وہ 100-150 سال پرانی ترکوں کے زمانے میں بنی

Aap log issVideo ko bhi Aal e yahood alsaood saay bacha karr rakhain warna yeh PIMPS is video ko bhi Hazoorpbuh ke Gharr mubarak ki trah saaf karr daingaay inn Pimps kaa wateera yahi hai
 
Advertisement
ایک خیال سا دل میں اگیا کہ مدینہ النبی کیسا ہوگا .حضور پاک کس طرح یہاں ہوتے ہونگے .کاش میں بھی ان فضاؤں میں ہوتا جن میں نبی پاک سانس لیتے ہونگے .میں بھی مدینہ کی گلیوں کی وہ دھول ہوتا جو نبی پاک کے مبارک قدموں کو لپٹتی ہو گی .میں کھجور کا وہ درخت ہوتا جو نبی پاک کو سایہ دیتا ہوگا .
میں وہ بہتا پانی ہوتا جس سے نبی پاک ووضو کرتے ،
میں وہ بادل ہوتا جو نبی پاک کے اوپر اوپر چلتا ،
میں وہ اذان ہوتا جو نبی پاک کے کان سنتے ،
میں وہ تلوار ہوتا جو نبی پاک کے ہاتھوں کافروں کے کے اٹھتی ،
میں وہ زمیں ہوتا جہاں پیشانی مبارک الله کے لیے جھکتی ،
میں وہ راستہ ہوتا جو نبی پاک کی راہ تکتا ،
میں وہ کملی ہوتا جو پاک شانوں پر جھولتی ،
میں شاخ کا وہ ٹکڑا ہوتا جو دندان مبارک پر پھرتی ،
میں وہ چاند ہوتا جو ایک اشارے پر ٹکڑے ٹکڑے ہوتا ،
میں وہ ہوا ہوتا جو چہرے مبارک کو چھوتی ،
میں آج کے دور کا انسان نہ ہوتا ،اس پاک دور کا ایک کافر ہوتا جو آپ کی زبان سے کلمہ پڑھتا .
یا الله مجھے قربان کر دے پیارے نبی کی چاھت میں .امین

MAsha Allah .. Allah aap ko sada apni Hifzo aman mein rakhe...
 
زندہ دل اسی کا ہوتا ہے جو اس کے طریقے پر چلے
Tareeqay per wohi chalay ga jisay mohabbat ho agar darhi aur imamay tak hi tareeqa hai to lagay raho

yeh batain samjhnay ki nahi mehsoos kernay ki hein Aur Aashiq hi samjh sakta hay tum ja ker molvi say deen seekho in cheezon mein tumharay liye kuch nahi
 
...​
​
​

آپ نے ایک مبارک پوسٹ کو بھی نفرت کی نظر کر دیا

اصل بات یہ ہے کہ اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کا گھر کیسا تھا ہاں اگر کوئی قیمتی گھر چھوڑ کر ان کے گھر جیسا گھر بنا کر رہے تو اور بات
اصل بات ہے ان پر نازل ہوۓ قرآن اور حدیث پر عمل کرنا
اگر یہ نہیں کرنا تو پھر یہ سوچنا کہ وہ کیسے رہتے تھے، ان کا مکان کیسا تھا' ان کا کمرہ کیسا تھا اس کا کوئی فائدہ نہیں ملنے والا
اور اگر کسی نے واقعی دیکھنا ہو اور سبق سیکھنا ہو کہ انھوں نے کسی صعوبتیں جھیلی ہوں گی
تو طریق حجرہ پر مکہ سے مدینہ جاتے ہوۓ راستہ کو دیکھیں اور کچھ دیر گرمی میں گاڑی کا اے سی بند کر کہ دیکھ لیں کہ اس زمانے میں کیسے سفر ہوتا ہو گا

Kuch cheezon ka taluq dil say hota hay aur jis ka dil nahi zindah usay farq nahi perta

mashallah nice post

May Allah bless the thread poster for such a wonderful clip. ameen

MAsha Allah .. Allah aap ko sada apni Hifzo aman mein rakhe...

Do not be fooled by an animation. This is just a creation of an artist-an animation but the poor innocent muslims are getting attached to it emotionally. Keep your emotions under control and do not let these people play with your emotions.
This is not the house of our Prophet and we do not know if the animation represents the reality. Look at the treeline...the creator of this animation is so stupid that he forgot that Medina is not so much green as he showed. Moreover, the house dimensions are also fake and without any proof but our innocent muslim brothers fell for it !
 
حضور پاک کی نسبت سے کوئی بات ہو تو دل میں محبت کا دریا ٹھاٹھیں مارنا شروع کر دیتا ہے ،یہ ویڈیو اصلی نہیں مگر تاریخی حقائق اور پیمائش لے کر بنائی گئی ہے .
اگر میرا دل اور آپ کا دل مختلف ہیں تو نہ آپ کا قصور ہے اور نہ میرا .
آپ اپنی زندگی جئیں اور ہم اپنی .
حضور کی محبت ہمیں کسی کام سے نہیں روکتی اور ماشاللہ ،الله پاک نے مجھے بہت نوازا ہے اور میں ایک جذباتی مگر ماشاللہ خوشحال اور اچھی زندگی گزار رہا ھوں .
بھائی محبت کر کے دیکھو ،اور زندگیکا لطف اٹھاؤ .
 
The animation is fake and there is no proof that the measurements are correct. The green areas ( trees ) around the house are far far from reality. Medina was never that green. The house is also a fairytale house. So why should we get emotional ? Open your minds sir...what if somebody tomorrow paste an animated image of the Prophet...? kia usko bhee sahih maan lo gay!
 
مدینہ النبی باغوں کا شہر تھا .اپنی سر سبز شادابی کی وجہ سے ایک مقام رکھتا تھا .آپ حسین ہیکل کی سیرت نبی کی کتاب محمّد پڑھ کر دیکھیں تو حضور کا گھر ،مسجد نبوی کی ساخت ،مدینہ کا ماحول .تفصیل سے بیان کیا گیا ہے .
ہم اس بحث کو یہیں بند کرتے ہیں کیونکہ کوئی فائدہ نہیں
 
This naat is not from him, this is from Hassan Nisar

میں نے کوئی نعت نہیں لکھی .یہ میں نے خود لکھا ہے ایسی کفیت میں کہ آنکھوں سے آنسو تھے .حضور پاک کے لیے میں اتنی غلط بیانی کیسے کر سکتا ہوں .