Advertisement

حضرت نوحؑ کی کشتی بل آخر دریافت کر لی گئی

Advertisement
تحقیق کی حد تک وڈیو کے اس دعوے پر مزید تحقیق کی جا سکتی ہے
کہ کیا واقعی میں یہ کشتی ماضی قریب میں دریافت ہوچکی ہے یا نہیں

اور اگر یہ دعوی ثابت ہوجاۓ..تو الله کے واسطے کمزور عقیدہ لوگوں کو وہاں مت بھیجےگا
ورنہ وہاں بھی دھمالیں، قوالیاں اور زیارتیں شروع ہوجائینگی
کشتی کو لوگ چومنا شروع کردینگے...کچھ کشتی کی باقیات کو توڑ تاڑ کر گھر لےآئینگے برکت کے لئے
اس پہاڑ کی مٹی کو خاک شفا بنا لینگے
اور ہاں مشہور کردینگے کے جو اس کشتی کی زیارت کرلیگا اسکے ہاں اولاد ضرور ہوگی
العیاذ باللہ
 
ہالی وڈ فلمیں دیکھنے کو تو ویسے بھی کوئی حلال نہیں کہے گا، لیکن انبیاء یا صحابہ پر بنی فلمیں دیکھنا یا بنانا گستاخی کے ذمرے میں آتا ہے۔
کچھ لوگوں کو یہ بات ضرور ہضم نہیں ہو گی، لیکن متنبہ کرنا ضروری تھا۔سو کر دیا
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
ہالی وڈ فلمیں دیکھنے کو تو ویسے بھی کوئی حلال نہیں کہے گا، لیکن انبیاء یا صحابہ پر بنی فلمیں دیکھنا یا بنانا گستاخی کے ذمرے میں آتا ہے۔
کچھ لوگوں کو یہ بات ضرور ہضم نہیں ہو گی، لیکن متنبہ کرنا ضروری تھا۔سو کر دیا

بھائ کیا یہ آپ کا فتویٰ ہے یا کوئ ریفرنس بھی فراہم کیں گے ؟
 
ہالی وڈ فلمیں دیکھنے کو تو ویسے بھی کوئی حلال نہیں کہے گا، لیکن انبیاء یا صحابہ پر بنی فلمیں دیکھنا یا بنانا گستاخی کے ذمرے میں آتا ہے۔
کچھ لوگوں کو یہ بات ضرور ہضم نہیں ہو گی، لیکن متنبہ کرنا ضروری تھا۔سو کر دیا

یانی آپ نے اپنا لچ تلنا تھا، وہ آپ نے تل دیا ہے، اب جاؤ گھر سے ٹیلی ویژن توڑ کر باہر کچرے میں پھینک آؤ، جاؤ بابو شاباش