Advertisement

حسین نواز کا جے آئی ٹی پہ اعتراض کی وجوہات

پانامہ جے آئی ٹی کیسے بنی اور کس نے بنائی وہ سب کو معلوم ہے۔۔۔۔ میں اس وجہ کیطرف آتا ہوں کہ حسین نواز نے کیوں جے آئی ٹی پہ اعتراضات کیے ہیں گو اسکی بظاہر وجوہات لوگوں کو معلوم ہیں لیکن اندر کی بات کچھ اور بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ایک تو طارق شفیع نے پہلے اندر جے آئی ٹی کے سامنے سب کچھ مان لیا اور باہر آکے رونے لگا کہ جے آئی ٹی ارکان نے انکے ساتھ بدتمیزی کی ہے۔ چوروں اور ٹھگوں کیساتھ اس سے بھی زیادہ بُری ہوتی ہے۔۔۔اسلیے حسین نواز کو بھی اپنی پڑ گئی کہ اسکی بھی خیر نہیں ہوگی۔۔۔

لیکن اصل وجوہات اور ہیں۔
جے آئی ٹی میں چار ارکان بلکہ پانچ ایسے ہیں جنہیں ان چوروں کی ہر چیز کا ان سے زیادہ معلوم ہے۔ دو بندے تو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے بندے ہیں اور دو سویلین اداروں یعنی سٹیٹ بنک کے رُکن محترم
عامر عزیز اور سیکیوریٹی ایکسچینج کمیشن کے محترم بلال رسول ہیں اور مزے کی بات ہے کہ انہی دو بندوں کو سپریم کورٹ نے لگایا ہے اور ان احمقوں نے انہی پہ ہی اعتراض داغ دیا۔۔۔۔۔۔۔ معلوم نہیں انکے مشیران کون بیوقوف لوگ ہیں؟ اور نیب کے بندے کو بھی سب کچھ معلوم ہے۔

محترم عامر عزیز تو وہ شخص ہے کہ جن کے سامنے اسحاق ڈار خود منی لانڈرنگ مان چکا ہے اور انکے سامنے ہی اسحاق ڈالر 400 صفحوں پہ مشتمل بیانِ حلفی خود لکھ چکا ہے کہ اس نے نواز شریف کے لیے منی لانڈرنگ کی ہے۔ اب انکے سامنے اسحاق ڈالر یا کوئی اور کیسے جھوٹ بولے گا۔۔۔؟

اور بلال رسول کا قصہ کچھ طویل ہے۔ مشرف کے ابتدائی دنوں میں سویٹزرلینڈ سے ایک بندہ مشرف سے ملنے آیا اور اپنا تعارف ان سارے چوروں کا ایجنٹ کیا۔ چونکہ اسکی ان چوروں کیساتھ لین دین میں ان بن ہوگئی تھی تو اس نے ان چوروں سے بدلہ لینے لیے مشرف سے ہاتھ ملانے کا فیصلہ کیا کیونکہ مشرف پر بھی ان دنوں احتساب کا بھوت سوار تھا ۔ اس بندے نے دعویٰ کیا کہ وہ ان چوروں کے ایک ایک راز سے واقف ہے کہ کیسے انہوں نے پیسے پاکستان سے چورائے ہیں اور کہاں کہاں رکھے ہیں اور کہاں کہاں جائدادیں لیں ہیں وغیرہ۔۔۔۔۔۔ مشرف نے اسے محض ایک دعویٰ نہ سمجھا بلکہ اسکی تحقیقات کرانے کا ارادہ کیا اور اپنے دو بندے سویٹزرلینڈ بھیجے۔ ان دو بندوں میں ایک
بلال رسول بھی تھے۔۔۔۔ انہوں نے اپنی تحقیقات میں اس بندے کے دعوے کو ٹھیک قرار دیا اور ایک موٹی رپورٹ مشرف کو پیش کی ۔۔۔۔ مشرف نے اسکی ایک کاپی نیب، ایک ائی ایس آئی اور ایک کاپی اسوقت کے وزیراعظم جمالی کو بھی بھیجی کہ اس پہ عمل درآمد کراے لیکن جمالی چونکہ نوروں کا پرانہ ساتھی تھا، اس نے وہ رپورٹ دبا لی۔۔۔ بعد میں مشرف نے خود بھی شریفوں کیساتھ این آر او کیا اور انہیں سعودیہ بھیج دیا اسلیے اس رپورٹ پہ کچھ عمل درآمد نہ ہوسکا۔۔۔

ا سلیے جے آئی ٹی کے تقریباً تمام ممبران کو ان چوروں کی چوریوں کا ان سے زیادہ علم ہے اسلیے یہ جب بھی جھوٹ بولتے ہیں تو وہ پکڑ لیتے ہیں اور انکی خوب کھینچائی کرتے ہیں اور چار و ناچار ان چوروں کو انکی بات ماننی پڑتی ہے اور اگر جے آئی ٹی کے سامنے اقرار کرلیا تو پھر پیچھے بچا کیا ہے؟ اسلیے آسان راستہ اختیار کیا کہ بجائے انکے سامنے اقرار کرنے کے انکے سامنے ہی مت جاؤ۔ مطبل بلی کے سامنے آنکھیں ہی بند کر لو۔۔

حضور یہ تھی وہ وجوہات جنکی وجہ سے چھوٹے آلو شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے جانے سے انکار کردیا اور بہانہ پی ٹی آئی اور مشرف سے مراسم کا بنایا۔۔۔
​
 
Last edited:
Advertisement
واہ واہ خان صاحب،زبردست طریقے سے بات سمجھائی ہے،جزاکاللہ
چونکہ آپ قبائلی علاقے کے رہنے والے ہیں تو اس بات پر تھوڑی روشنی ڈال دیں کہ اگر قبائلی علاقے خیبر پختون خواہ میں شامل ہوتے ہیں تو وہاں کے رہنے والے لوگوں کو تعلیم اور خاص کر ہسپتال کی سہولتیں بھی اسی طرح حاصل ہوں گا جیسے باقی پاکستان کو ہیں یا علحیدہ قوانین بنیں گے

​
 
وہاں تمام بے غیرتوں کو بغیر کسی تکلیف کے ماموں بننے کا پورا پورا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔۔۔ بے فکر ہوکے 'بھگایا' کرو۔


واہ واہ خان صاحب،زبردست طریقے سے بات سمجھائی ہے،جزاکاللہ
چونکہ آپ قبائلی علاقے کے رہنے والے ہیں تو اس بات پر تھوڑی روشنی ڈال دیں کہ اگر قبائلی علاقے خیبر پختون خواہ میں شامل ہوتے ہیں تو وہاں کے رہنے والے لوگوں کو تعلیم اور خاص کر ہسپتال کی سہولتیں بھی اسی طرح حاصل ہوں گا جیسے باقی پاکستان کو ہیں یا علحیدہ قوانین بنیں گے

​
 
Advertisement
bhai jan baki sari batain theek hain yeh jamali wali theek nahi musharaf nay report lay kar rate banwaya tha noray say jab itna kuch samany aa gaya tu musharaf ko pata tha ab yeh mera kuch nahi bigar saktay lehaza saudia bhi khush amrica bhi khush nawaz say jan bhi choti oor package bhi mila . magar sawal yeh hai qoam ke mujrim ko kia qanon tor kar nazriya zarorat ke tahat anay wala maf kar sakta hai ..

mein shart lagata hon allah agar koi pegham bhaij dai tu bhi yeh g h q or yeh mulk noray jesaon ko sambhal rakhain gain .. bus eik masla ho gaya hai imran khan nay noray ko zaleel itna kar dia hai ke yeh wajah na ban jaye establishment kisi or noray ko laye .. baki no way
 
[FONT=&quot] ایک کاپی اسوقت کے وزیراعظم جمالی کو بھی بھیجی کہ اس پہ عمل درآمد کراے لیکن جمالی چونکہ نوروں کا پرانہ ساتھی تھا، اس نے وہ رپورٹ دبا لی۔۔۔ بعد میں مشرف نے خود بھی شریفوں کیساتھ این آر او کیا اور انہیں سعودیہ بھیج دیا اسلیے اس رپورٹ پہ کچھ عمل درآمد نہ ہوسکا۔۔[/FONT]​

Elections baad main nahi huay thay? Ghaliban Mian bradaran agreement sign ker key ja chukay thay us key baad election huay
 
ٹھیک اکھ ہے کہ سپریک کورٹ نے چن کر بندے لگائے ہیں جو انہیں نورے بے غیرتوں کو مکمل ننگا کر سکتے ہیں ..مگر شرط یہ ہے کہ کوئی این آر او نہ ہوجائے ....
 
Jitni marzi kahanian banao, kisi k paas kuch b nahein Sharifoon k xilaf. Agar kuch hauta tau abi tak convict hau chukay hautay. Sharif apna kama k xatay hein, iqtidar mein inhein awam apnay vote se latay hein, Pteecher Khan uon h cheexta rahey ga, inka kuch nahein bigar sakta.
 
جیسے گیدڑ کی موت آئے تو وہ آبادی کا رخ کرتا ہے ۔۔۔ بالکل ویسے ہی شریفوں کی موت آئی ہے اور انہوں نے عمران خان سے ٹکر لے لی ہے

خان نے انہیں پٹہ ڈال کے جب گھسیٹنا شروع کیا تو چور کا پتر گینڈا کہتا میں کورٹ آف لاء میں سارے ثبوت دوں گا ۔۔۔ کورٹ آف لاء میں جب ان کے ایک کے بعد ایک جھوٹ پکڑا گیا تو کورٹ آف لاء کو جے آئی ٹی بنانا پڑی

جے آئی ٹی بننے کے بعد بھی انہیں کوئی اعتراض نہ ہوا مگر جب جے آئی ٹی کے ممبران والے نہ بکے تو گونگلو جی کو اعتراضات یاد آ گئے

نائیس ٹو ایم یو بھائی اتنی تفصیل سے تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ کیپ ایکسپوزنگ دیم