Sharan Karo Paindooo PM Abbasi has no one to meet in UNO,
Same insult as Nawaz Sharif in Riyadh
What a shameful Achoot a wonderful Pakistan under corrupt Paindooos after 2007
tamam muslim countries including Arabs, per zawal is waja se he aaya huwa hy k inky Leaders apny Mulk k bajaay apny khud ki kursi bachaany ko zada ehmiat dety hen, ab chaahy usky liye America ya China k Talwayy he kion na chhatny paren
ہميں اقوام متحدہ کے اس اعلان پر سخت تشويش ہے کہ اگست 25 سے اب تک قريب دو لاکھ ستر ہزار روہنگيا باشندے برما کے رخائن صوبے ميں پرتشدد حملوں اور وسيع پيمانے پر ديہاتوں کو نذر آتش کرنے سميت انسانی حقوق کی شديد خلاف ورزیوں کے الزامات کے بعد بنگلہ ديش پہنچ گۓ ہيں۔
اکتوبر2016 سے اب تک امريکی حکومت نے پورے خطے ميں ايسی غير محفوظ آباديوں کو انسانی ہمدردی کی مد ميں تريسٹھ ملين ڈالرز کی امداد فراہم کی ہے جو برما کے اندر اور باہر بے گھر ہو چکی ہيں.

آپ کی دليل نا صرف يہ کہ ناقابل فہم ہے بلکہ حقائق کے بھی منافی ہے۔ آپ کا دعوی ہے کہ امريکی حکومت مسلمانوں کے قتل عام کو سرے سے کوئ اہميت ہی نہيں ديتی۔ تاہم اس ضمن ميں آپ اعداد وشمار کو بالکل نظرانداز کر رہے ہيں۔
سال 2011 ميں امريکی حکومت کے ايک ادارے کی رپورٹ شائع کی گئ جس ميں اس حقيقت کو واضح کيا گيا کہ دہشت گردی کے واقعات کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے بے گناہ شہريوں کی اکثريت يعنی کہ 82 سے 97 فيصد تک مسلمان ہيں۔
اس رپورٹ ميں پيش کيے جانے والے تفصيلی اعداد وشمار آّپ اس لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔
جب امريکی حکومت سرکاری طور پر اس حقيقت کو تسليم بھی کر رہی ہے اور اس کو اجاگر بھی کر رہی ہے کہ عالمی دہشت گردی کا شکار ہونے والوں ميں اکثريت مسلمانوں کی ہے تو پھر تو منطقی اعتبار سے آپ کے دعوے ميں اگر کوئ بھی صداقت ہوتی تو اس صورت ميں امريکی حکومت دہشت گردی کے عالمی عفريت کو نظرانداز کر رہی ہوتی۔ ليکن حقيقت تو يہ ہے کہ امريکی حکومت اس خطرے سے نبرد آزما ہونے کے ليے اپنے بے شمار وسائل فراہم کر رہی ہے۔
امریکہ کا سخت ترين نقاد بھی اس حقيقت کو تسليم کرے گا کہ امريکہ عالمی دہشت گردی سے سدباب کے ليے ہر ممکن کاوش کر رہا ہے۔
Sharan Karo Paindooo PM Abbasi has no one to meet in UNO,
Same insult as Nawaz Sharif in Riyadh
What a shameful Achoot a wonderful Pakistan under corrupt Paindooos after 2007
امریکا ہی تو مسلمانوں کے قتل عام کو اہمیت دیتا ہے ٨٢ سے ٩٧ فیصد مسلمان ہلاکتیں عملی طور پر امریکی تسلط کے زیر اثر علاقوں میں ہوئی ہیں. امریکی تسلط سے پہلے ایسا کچھ نہیں تھا. فلسطین، کشمیر اور میانمار میں مسلم ہلاکتیں ١٠٠ فیصد کے قریب ہیں. امریکا نے ریاستی دہشت گردوں کے خلاف ایک گولی نہیں چلائی، سفارتی دباؤ نا ہونے کے برابر، موثر معاشی پابندیاں لگا کر ان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوشش بھی نہیں گئی. البتہ کوریا کے خلاف خوب زور لگایا جا رہا ہے کیونکہ امریکا کے غیر مسلم اتحادی خطرے میں ہیں
آپ کی دليل نا صرف يہ کہ ناقابل فہم ہے بلکہ حقائق کے بھی منافی ہے۔ آپ کا دعوی ہے کہ امريکی حکومت مسلمانوں کے قتل عام کو سرے سے کوئ اہميت ہی نہيں ديتی۔ تاہم اس ضمن ميں آپ اعداد وشمار کو بالکل نظرانداز کر رہے ہيں۔
سال 2011 ميں امريکی حکومت کے ايک ادارے کی رپورٹ شائع کی گئ جس ميں اس حقيقت کو واضح کيا گيا کہ دہشت گردی کے واقعات کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے بے گناہ شہريوں کی اکثريت يعنی کہ 82 سے 97 فيصد تک مسلمان ہيں۔
اس رپورٹ ميں پيش کيے جانے والے تفصيلی اعداد وشمار آّپ اس لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔
جب امريکی حکومت سرکاری طور پر اس حقيقت کو تسليم بھی کر رہی ہے اور اس کو اجاگر بھی کر رہی ہے کہ عالمی دہشت گردی کا شکار ہونے والوں ميں اکثريت مسلمانوں کی ہے تو پھر تو منطقی اعتبار سے آپ کے دعوے ميں اگر کوئ بھی صداقت ہوتی تو اس صورت ميں امريکی حکومت دہشت گردی کے عالمی عفريت کو نظرانداز کر رہی ہوتی۔ ليکن حقيقت تو يہ ہے کہ امريکی حکومت اس خطرے سے نبرد آزما ہونے کے ليے اپنے بے شمار وسائل فراہم کر رہی ہے۔
امریکہ کا سخت ترين نقاد بھی اس حقيقت کو تسليم کرے گا کہ امريکہ عالمی دہشت گردی سے سدباب کے ليے ہر ممکن کاوش کر رہا ہے۔
امریکا ہی تو مسلمانوں کے قتل عام کو اہمیت دیتا ہے ٨٢ سے ٩٧ فیصد مسلمان ہلاکتیں عملی طور پر امریکی تسلط کے زیر اثر علاقوں میں ہوئی ہیں. امریکی تسلط سے پہلے ایسا کچھ نہیں تھا. فلسطین، کشمیر اور میانمار میں مسلم ہلاکتیں ١٠٠ فیصد کے قریب ہیں. امریکا نے ریاستی دہشت گردوں کے خلاف ایک گولی نہیں چلائی، سفارتی دباؤ نا ہونے کے برابر، موثر معاشی پابندیاں لگا کر ان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوشش بھی نہیں گئی. البتہ کوریا کے خلاف خوب زور لگایا جا رہا ہے کیونکہ امریکا کے غیر مسلم اتحادی خطرے میں ہیں
شمالی کوريا اور اس کی حکومت کے حوالے سے امريکی حکومت کی تشويش ايٹمی ہتھياروں کے استعمال کی دھمکی اور اس سے منسلک خطرات سے متعلق ہے۔ آپ کی يہ راۓ کہ شمالی کوريا کی حکومت سے لاحق خطرات کی زد ميں صرف غير مسلم آئيں گے، بالکل درست نہيں ہے کيونکہ ايٹمی ہتھياروں کے استعمال کی صورت ميں اس کی تباہ کارياں مسلم اور غير مسلم کی تفريق سے بالا تر ہو کر سب پر اثر انداز ہوں گی۔ اس ضمن ميں امريکی حکومت کا مضبوط موقف ہر جگہ عام شہريوں کی حفاظت کو يقینی بنانے کے ليے ہے۔ اس موقف کا مسلم اور غير مسلم کے مابين کسی بھی مبينہ تفريق سے ہر گز کوئ تعلق نہيں ہے کيونکہ اس قسم کے حملوں اور خطرات سے کوئ بھی محفوظ نہيں رہ سکتا ہے۔
يہ دعوی بالکل لغو اور حقائق کے منافی ہے کہ امريکی حکومت برما کے مسلمانوں کی تکاليف کو يکسر نظرانداز کر رہی ہے۔ امريکی حکومت نے حال ہی ميں چار لاکھ بے گھر روہنگيا باشندوں کی مدد کے ليے 32 ملين ڈالرز کی خطير رقم کی منظوری دی ہے جس کے بعد سال 2017 ميں امريکی حکومت کی جانب سے برما کے اندر اور آس پاس کے ممالک ميں بے گھر ہو کر نقل مکانی کرنے والے افراد کی امداد کے ليے مجموعی رقم 95 ملين ڈالرز تک پہنچ گئ ہے۔
علاوہ ازيں گزشتہ چند برسوں کے دوران امريکی حکومت برما ميں کشيدگی سے متاثرہ افراد کی بحالی کے ليے ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ ذيل ميں اس امداد کی تفصيل موجود ہے
يہ سوچ غير منطقی ہے کہ امريک حکومت دنيا ميں کہيں بھی مسلح تنازعے کے ردعمل ميں اپنے فوجی روانہ کر دے۔ يہ تاثر بالکل غلط ہے کہ امريکہ کی جانب سے مسلۓ کے حل کے ليے فوجی نا بھيجنے کا مطلب يہ ہے کہ ہم مسلم آباديوں کے خلاف رياستی تشدد اور اس کی ذمہ دار حکومتوں کو پس پردہ حمايت فراہم کر رہے ہيں يا ان کے اس عمل کو درست سمجھتے ہيں۔
فرض کريں کہ اگر امريکہ برما ميں تشدد کے خاتمے کے ليے اپنی افواج بھيج دے تو پھر کيا امريکہ پر يہ الزام نہیں لگايا جاۓ گا کہ ہم ايک خود مختار ملک کے اندرونی معاملات ميں دخل اندازی کر رہے ہيں؟
يہ امر قابل افسوس ہے کہ کچھ راۓ دہندگان مسلمانوں کی تکاليف کے ليے امريکہ پر الزام دھر رہے ہيں، باوجود اس کے کہ امريکہ نے بغير کسی مذہبی تفريق کے تشدد اور قدرتی آفات سے متاثرہ خطوں ميں عام شہريوں کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرنے کے ليے ہميشہ اپنا کردار ادا کيا ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکہ مسلمانوں پرہونے والے ظلم پر خاموش تماشائ بنا رہتا ہے ليکن يہ باور نہيں کروايا جاتا کہ يہ امريکہ ہی تھا جس نے کوسوو اور بوسنیا کے مسلمانوں کو غیر مسلم لوگوں کے مظالم سے بچانے کی کوششيں کيں تھيں۔
اگر بعض راۓ دہندگان کے لغو دعوؤں کے مطابق ہمارا ايجنڈا يا مقصد صرف يہی ہوتا کہ عالمی سطح پر مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنايا جاۓ تو پھر اس بات کی کيا توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے کہ امريکہ نے مسلم ممالک ميں قدرتی آفات سے درپيش صورت حال کے بعد امداد اور تعاون کے مراحل ميں ہميشہ کليدی کردار ادا کيا ہے۔ پاکستان ميں سال 2005 ميں زلزلے اور سال 2010 ميں سيلاب کی تباہ کاريوں کے بعد امريکی امداد اس کی واضح مثال ہیں۔