Advertisement

حریم شاہ کے شوہرکااغوا۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے جواب مانگ لیا

سندھ ہائیکورٹ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے

عدالت کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم

بلال شاہ کو 26 اگست کو نامعلوم افراد مین کورنگی روڈ سے اغوا کر کے لئے گئے، والدہ

میرے بیٹے کے خلاف کوئی کیس نہیں، والدہ بلال شاہ

بلال شاہ ایک ہفتہ قبل لندن سے کراچی پہنچے تھے، درخواست

بلال شاہ اپنی ماں سے ملاقات کے بعد گھر سے نکلے تو انہیں مین کورنگی روڈ سے اغوا کر لیا گیا، درخواست

ڈیفنس تھانے میں درخواست بھجوادی، پولیس تاحال بازیاب نہیں کرواسکی، درخواست

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

کوئی پتا نہیں کہ یہ جھوٹی لڑکی خبروں میں رہنے کے لیے اپنے بندے کے اغواء کا ڈرامہ رچا کر کوئی نیا کٹا کھولنے کے چکر میں ہو؟؟ جیسی اس کی ریپوٹیشن ہے اس سے کچھ بھی بعید نہیں . بعد میں کہہ دے کہ کسی غلط فہمی کی وجہ سے ایسا ہوا

آپ دیکھنا اگر سچی مچی ، بھی اغوا ہوا ہے تو ، چوبیس گھنٹوں میں آیا لیں ، وجہ یہ ہے کے ججوں کی ویڈیوز ، بھی 😁اسی کے پاس ہیں
-

یہ ملک تقریباً چل ہی ،ڈنڈے اور ویڈیو پر ہے​
 
آپ دیکھنا اگر سچی مچی ، بھی اغوا ہوا ہے تو ، چوبیس گھنٹوں میں آیا لیں ، وجہ یہ ہے کے ججوں کی ویڈیوز ، بھی 😁اسی کے پاس ہیں
-

یہ ملک تقریباً چل ہی ،ڈنڈے اور ویڈیو پر ہے​

شاید اسی وجہ سے ججز نے اگلے ہی دن اس کی پیٹیشن سننے کے لیے لگا دی ہے
​