Advertisement

حد بندیوں کا نوٹی فیکشن جاری

[h=1]الیکشن کمیشن نے کراچی کے 11حلقوں میں نئی حد بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا[/h]
105804-ElectionCommissionofPakistanFile-1363966567-815-640x480.jpg

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کے 11حلقوں میں کی گئی نئی حد بندیوں کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 3 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں میں نئی حد بندیاں کی گئیں، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں این اے 239، این اے 250 اور این اے 254 شامل ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں میں پی ایس 89 ، 112، 113، 114، 115، 116، 118، 124 میں حد بندی کی گئی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ کراچی میں گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق کے ساتھ حلقوں کی نئی حد بندیاں بھی کی جائیں​
 
Advertisement
فخرو بھائی دراصل دھکا سٹارٹ ہیں

اگر عدلیہ کا کوئی بندہ وزیر عظم آ گیا تو ہی چلے گا ، ورنہ ٹھس


push-start-a-car.jpg
 
Advertisement
فخرو بھائی دراصل دھکا سٹارٹ ہیں

اگر عدلیہ کا کوئی بندہ وزیر عظم آ گیا تو ہی چلے گا ، ورنہ ٹھس


push-start-a-car.jpg

Chale ga bhe chale ga, bulket dorey ga, SC is behind such move. HELPLESS MMMMQQQQMMMM.........in cul de sac
 
Delimitation in Karachi a Brilliant Politics

کراچی میں نئی حلقہ بندیوں پر عمل در آمد سیاست کا ایک نیا شاہکار۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام زیلی عہدیداران کے دیرینہ مطالبہ تھا کہ کراچی میں نئے سر حلقہ بندیاں کیں جائیں۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر پیپلز پارٹی یہ براہ راست کرتی تو ایم کیو ایم کراچی کے حالات خراب کر کے ایک بار پھر بلیک میل کرتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی لیے کراچی بد امنی کیس میں حلقہ بندیوں کا معاملہ کو شامل کیا گیا۔۔ پھر کیا۔۔۔ چیف صاحب ہیں نا۔۔۔۔
فوری حکم دے دیا۔۔۔۔ پر فخرو بھائی ایم کیو ایم دباو میں آگئے اور حلقہ بندیوں کے عدالتی حکم پر مسلسل ٹال مٹول کیے جارہے تھے۔۔ ۔ ۔ ۔ ادھر چیف صاحب بھی کہاں ماننے والے تھے۔۔۔۔ انہوں نے فخرو بھائی پر دباو بڑھا دیا۔۔ اور آخر کار۔۔ حلقہ بندیاں ہو گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور بھائی کا بیان آیا ہے کہ ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔
یہ عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔۔۔ ہم اسے عدالت میں چیلنج کریں گے۔۔
۔

​
 
Re: Delimitation in Karachi a Brilliant Politics

طافو کے پیٹ میں مروڑ تو اٹھے گا ​

ک مروڑ کوچھوڑو، مجھے نورتھ لندن سے خبر آی ہے وہاں تو باتھ روم کے دروازہ پر کابورڈ لگا ہے occupied مستقل
 
Last edited: