Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
عدالتیں آج کل شریف خاندان کے خلاف بھی ایکٹو نظر آ رہی ہیں لیکن در حقیقت عدالتوں کے تمام فیصلے ان حقیقی کرپشن کیسز پر شریف خاندان کے حق میں ہیں جن میں ان پر الزام ثابت شدہ ہے . دیکھا جاۓ تو حدیبیہ کیس میں عدالتوں نے شریف خاندان کو بچایا اور ماڈل ٹاؤن قتل عام پر بھی کوئی گرفت نہیں ائی پیپیز کے گھپلوں کا کوئی ذکر نہیں اور کیلبری فونٹ بھی بھاڑ میں گیا . اب جو فیصلہ عدالتوں نے دیا ہے سینٹ کے الیکشن کی ٹائمنگ کے حوالے سے اس میں بھی سول اور اسٹبلشمنٹ کی محاز آرائی کا پہلو نکلتا ہے اور نواز شریف کا اپنی پارٹی کا صدر بن جانا ہی اس سازش کا نقطہ آغاز لگتا ہے کہ سینٹ کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لیے عین وقت پر نئی چال چل کے اس کو ملتوی کروا دیا جاۓ جس کا ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے اگلے الیکشن میں من پسند پارٹیوں کو جتوا کر ان کی سینٹ میں مجوڑتی بنوانا اور مخالف پارٹیوں کا پتا صاف کرنا
سوال یہ ہے کہ یہ عدالتیں آزاد کام کرتی ہیں یا کسی کے سکرپٹ پر چلتی ہیں . اندروں خانہ بارگین چلتی رہتی ہے اور جب کوئی فریق من پسند بات پر آمادہ نہیں ہوتا تو اس کو دبانے کے لیے عدالتیں حرکت میں آتی ہیں . جس سے دوبارہ بارگین میں آسانی پیدا ہوتی ہے . اگر عدالتیں آزاد ہیں تو پاکستان کی تاریخ کے انتہائی اندھو ناک سانحے ماڈل ٹاؤن کے قاتل آزاد کیوں ہیں ان پر کیوں نہیں سو موٹو لیا گیا اس ظلم پر عدالت کیوں خاموش ہے اس کے ساتھ ساتھ دوسرے کرپشن کے کیس جو ثابت شدہ ہیں ان پر کوئی کاروائی کیوں نہیں ہے
شیر کی حکومت ہمیشہ سے ہی چیر پھاڑ کرتی ہے اور پھر اس کی اپنی بھی چیر پھاڑ ہوتی ہے یہ لوگ ہمیشہ سے ہی اسٹبلشمنٹ کی شہ پر بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن پھر خود بھی خدا کی پکڑ کا شکار ہو جاتے ہیں . اصلی انصاف تو تب ہے جب مسلم لیگ کے تمام ارکان کے اثاثوں کی چھان بین ہو جیسے نواز شریف کے اثاثوں کی چھان بین ہو رہی ہے پھر قوم کو ان کے سیاہ چہروں کا پتا چلے گا . قوم کو پتا چلے گا کہ سیاست میں آنے سے پہلے کیا تھے اور بعد میں کیا بن گۓ . یہ لوگ ججوں اور جرنیلوں کی بولیاں لگانا جانتے ہیں اس لیے ان کے گناہوں پر کفن پڑے ہوے ہیں . اگر ان کی حقیقت اچھی طرح کھل کے قوم کے سامنے اۓ تو لوگ جان پائیں گے کہ کبھی ٹوٹی پھوٹی موٹر سائکل رکھنے والا آج کھرب پتی ہے طوائفوں کی کمائی پر گزارے کرنے والے آج کل شیر بنے پھرتے ہیں اور خود جناب شریف خاندان ایک دیوالیہ فونڈری سے کھرب پتی کا سفر طے کر لیے ہیں اگر عدالتیں ان کے ماضی چھان بین نہیں کر سکتیں تو کم سے کم ثابت شدہ کیسوں کو تو کھولے