Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی ترکئی کی ایف سیون اسلام آباد میں رہائشگاہ پر دھاوا بولا گیا جبکہ وہ حج پر تھے۔
پولیس 6 گھنٹوں تک وہاں (ان کی رہائش گاہ پر) موجود رہی اور پولیس اہلکار تجوری (سیف) کا تالہ توڑ کر اسے کھولنے کے ساتھ سب کچھ لوٹتے اور گھریلو ساز و سامان توڑتے پھوڑتے رہے۔
چنانچہ شہریوں کے گھروں میں گھسنے کا پروانہ دیکر توڑ پھوڑ، بلا روک ٹوک لوٹ مار کرنے اور گھر کا جو فرد بھی ہاتھ لگے، اگرچہ وہ عورتیں اور بچے ہی ہوں، انہیں اٹھا لے جانے کی کھلی چھوٹ اور آزادی دیکر پولیس کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1672195842617253890
تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش میں ہمارے اسلامی وتہذیبی اقدار کےساتھ ریاستی اداروں، قانون کی حکمرانی اور ہماری جمہوریت کو بھی تباہ و تاراج کیا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1672160838965239808 https://twitter.com/x/status/1672157472180809729

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/66HJqUj.jpg