- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xحبیب اکرم فیصلہ سازوں کو سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں:
ذوالفقار علی بھٹو نے 27 ماہ میں پانچ ترامیم کیں اور یہ تمام ترامیم اقتدار کو دوام دینے اور اختیارات میں اضافہ کیلئے تھیں،لیکن ان ترامیم کے باوجود نا اقتدار برقرار رہا نا ہی اختیار،جنرل ضیاء الحق اور پرویز مشرف نے آمریت کو برقرار رکھنے کیلئے ترامیم کیں لیکن وہ بھی برقرار نا رہ سکے،
Loading X post…
Open original post on Xاپریل 2022 سے لے کر آج تک جو کچھ ہوا ہے " دستور تو بیچارا شاہراہ دستور پر روندا جا چکا ہے " اب نجانے کیوں یہ دستور کو تبدیل کرنے کی ضرورت پڑ گئی،
عدالت ہو یا الیکشن کمیشن سب ایک دوسرے سے زیادہ تابعدار ہیں، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X27 ویں ترمیم کا وقت آن پہنچا ہے، اب اس ترمیم کے زریعے بنیادی حقوق والا مزاق بھی ختم ہو جائے گا اور آئینی بنچ بھی اب باقاعدہ آئینی عدالت کی شکل اختیار کر لے گا،حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





