Advertisement

حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ۔خواجہ آصف

گزشتہ روز کے بھارتی شائقین کو 0-6 کا نشان دکھانے پر وزیردفاع خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

فاسٹ بولر حارث روف کے اس ردعمل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’’حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ۔‘‘

انہوں نے کہا کہ کرکٹ میچ تو ہوتے رہتے ہیں لیکن چھ صفر کی ہزیمت انڈیا قیامت تک نہیں بھولے گا اور دنیا بھی یاد رکھے گی۔
Loading X post…
Open original post on X

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ کے دوران باؤنڈری لائن پر کھڑے پاکستانی بولر حارث روف کو بھارتی تماشائیوں نے ہوٹ کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حارث روف نے ہاتھ کے اشارے میں 6 بھارتی رافیل جنگی جہاز گرائے جانے کی نقل اتاری۔
 
ویسے تو جیتنا نہیں انہوں نے چلو اب یہی بھانڈ پنا ٹھیک ہے

Lady Gaga Dc GIF by Warner Bros. Pictures