Advertisement

جے یو آئی کا 8 فروی کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان

1553241_1827753_04_updates.jpg


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ یومِ سیاہ منا کر ثبوت دیا جائے گا کہ 8 فروری کا الیکشن قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فارم 47 کے ذریعے ناکام امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا، یہ عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔

Source ​
 


خبیث مولوی جرنیلوں کے ایماء پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پہیہ جام ہڑتال کو ناکام بنانے کے لیے یہ منافقانہ کال دی ہے
یہ مولوی کیا کھوتیوں پر جلسہ گاہوں میں پہنچیں گے؟؟؟
​
 

پاکستانی ملا 95 فیصد دو نمبر ہیں ہر کوئی چندہ کھانے پر لگا ہوا ہے ورنہ معاشرے کا اتنا گراؤ نہ ہوتا اگر یہ کچھ کام کر رہے ہوتے​