Advertisement

جے آئی ٹی تعریف کی مستحق ہے

x19825_32196589.jpg.pagespeed.ic.kc8sDt9v3A.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/ayaz-ameer/2017-06-17/19825/32196589#.WUTWqsYlHIU
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Kudos jti --- ayaz amir

PM was to appear, otherwise a non-bailable warrants would have been issued and he had to appear. But I think the way SCP and JIT are behaving without any fear of consequences this is unprecedented and would definitely be written in the history that how Judges and investigators rose defiantly and against all odds did their job.
 
Re: Kudos jti --- ayaz amir

ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

نواز لیگ کی طرف سے ایک کمزور اور بے بس جے آئی ٹی کو ایک ہوّا بنا کر پیش کرنے کا عمل ایک منصوبے کے تحت جاری ہے۔ اور جے آئی ٹی کی فرضی سختی کےفسانوں کا چرچا کیا جارہا ہے جس نے اچھے اچھوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ جبکہ جےآئی ٹی کی کارکردگی کا ایک فیصد بھی عوام کے سامنے نہیں آیا۔ جے آئی ٹی کی سخت تفتیش کا تاثر دینے کے لئے حسین نواز کی ایک تصویر بھی لیک کروائی گئی تا کہ حکمران ٹولے کو مظلومیت کی تصویر بنا کر پیش کیا جائے اور کڑے بے رحمانہ احتساب کا تاثر پختہ کیا جائے۔ لیکن اس سارے عرصے میں جے آئی ٹی کی اصل کارروائی کو انتہائی خفیہ بھی رکھا گیاہے تاکہ اس کڑے احتساب کا پول نہ کھل جائے۔
اب جے آئی ٹی کی تحقیقات ختم ہونے تک یہی ڈرامہ چلے گا، حکمران ٹولے کو جے آئی ٹی کے سامنے بے دست وپا ثابت کرنے کا ڈھونگ جاری رہےگا تا کہ جے آئی ٹی کے رعب و دبدبے اور حکمران ٹولے کی مظلومیت عوام میں راسخ ہو جائے اور یہ تاثر پختہ ہو جائے کہ کڑے احتساب کے تمام تقاضے بدرجہ کمال پورے کئے گئے ہیں اور حکمران ٹولے نے اس احتسابی عمل میں پوری طرح تعاون کیا ہے۔ اس کے بعد اگرجے آئی ٹی ایک ڈھیلی ڈھالی رپورٹ پیش کردے جس کی بنیاد پر عدلیہ عظمیٰ حکمران ٹولے کو کلین چٹ دے دے تو آج جے آئی ٹی کی کارروائی کو مثالی کہنے والوں کے پاس تنقید کا کیا جواز رہ جائے گا؟