جے آئی ٹی جن اراکین پر حسین نواز نےتحفظات کا اظہار کیا تھا وہ شدید غصےمیں نظر آئے،ان اراکین نے حسین نواز کو سپریم کورٹ میں اعتراضات داخل کرنے پر گلہ بھی کیا ۔ جے آئی ٹی ٹیم کی حسین نواز سے پوچھ گچھ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اور ایک رپوٹر کے سوال کرنے پر یہ شہزادہ خود کتنا گھبرایا ھوا تھا؟؟؟؟یہ جیؤ والوں کو نذر نہیں آیا؟؟جے آئی ٹی نے تو سوال یا گِلہ کرناتھا کہ کیا بات یا وجہ ھے کہ دو ممبران پر شہزادے کو کیوں اعتراز ھے؟ ویسے جب یہ شہزادہ گفتگو کرتا ھے تو ایسے لگتا ھے کہ اس نے تتہ،تتہ،آلو منہ میں ڈال لیا ھے جو تالو کے ساتھ چِپک گیا ھو۔۔۔۔۔:lol::lol::lol:۔
جے آئی ٹی کے وہ ارکان بہت ناراض تھے اور انہوں نے اپنے غصے کا اظہر کرتے ہوے ببلو ڈبلو کی چاکلیٹ بھی چھین لیں اور اسکو باؤ باؤ کرکے ڈرایا بھی ایک انکل نے تو اسکی چھچھی پر جوتا بھی مارا
جے آئی ٹی کے وہ ارکان بہت ناراض تھے اور انہوں نے اپنے غصے کا اظہر کرتے ہوے ببلو ڈبلو کی چاکلیٹ بھی چھین لیں اور اسکو باؤ باؤ کرکے ڈرایا بھی ایک انکل نے تو اسکی چھچھی پر جوتا بھی مارا