Advertisement

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔


اہم ، 9 مئی راولپنڈی کے 11 مقدمات پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی ، آئندہ سماعت پر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل ہوں گے

جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔

پراسیکیوشن ٹیم کا موقف ہے کہ صداقت عباسی ، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے اقبالی بیان دیا تھا وہ پراسیکیوشن کی جانب سے گواہ یا وعدہ معاف گواہ نہیں تھے وہ ان کیسز میں ملزمان ہیں
Loading X post…
Open original post on X

سرکار نے پی ٹی آئی کے 3 رہنماوں سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا

صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کا وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار
Loading X post…
Open original post on X
​