Advertisement

جی ایس پی پلس اسٹیٹس متاثر ہو سکتا ہے، ملیحہ لودھی

جو فرق پڑنا ہے وہ پاکستانی عوام پر پڑے گا جرنیلوں نے تو ارب پتی ہو چکے ہیں کھرب پتئ ہوکر ڈالر سمیٹ کر باہر آکر اپنئ اولاد سمیت سیٹل ہوجانا ہے اس لئے جرنیلوں کی ملالہ سٹک پر بھئ اس کا ککھ اثر نہیں پڑنا بھگتے گی قوم
 
جو فرق پڑنا ہے وہ پاکستانی عوام پر پڑے گا چند زمہ دار جرنیل جو پہلے ہی
ارب پتی
ہو چکے ہیں اب پارٹنرز
ان کرپشن ہوکر بہت جلد
کھرب پتئ ہوکر
ڈالرز سمیٹ کر باہر آکر اپنئ اولاد سمیت سیٹل ہوجانا ہے
اس لئے جرنیلوں کی ملاکہ سٹک پر بھئ
اس
کا ککھ اثر نہیں پڑنا بھگتے گی قوم
اور
پھر دمادم مست قلندر ہوگا