Advertisement

جیو کے ملکی اداروں کے خلاف روابط کنفرم


geo-pemra.jpeg


پچھلے دس روز میں پیمرا کو تریسٹھ ہزار ۶۳ ہزار شکایتیں
جیو کے خلاف موصول ہوئیں

پیمرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں ٹوٹل ارکان کی تعداد تیس ہے

ہر صوبے سے چھ اور مرکز سے بھی چھ ارکان۔ ہر چھ ارکان کی کمیٹی کا ایک چئر پرسن ہے

اسلام آباد سے چئر پرسن جنگ گروپ کی کالم نگار کشور ناہید ہیں اور ماروی سرمد جن کا کوئی مذہب نہیں اور فوج کے خلاف لکھنا ان کا مشغلہ ہے

پنجاب سے ڈاکٹر میر حسن ہیں جوکہ نظریہ پاکستان کے ہی خلاف ہیں

سندھ سے مشہور رقاصہ شیما کرمانی چئر پرسن ہے جسے اسلامی اقدار کا کوئی علم نہیں

اس طرح سے ویسے ہی اکثریت ان کی بن گئی

ارکان کی اکثریت نظریہ پاکستان کے خلاف اور اسلامی اقدار سے نا شناسا ہے

​




story1.gif

​