Advertisement

جیو نیوز کے ایک صحافی کی اینکر عمران ریاض خان کو گولیاں مارنے کی دھمکی

2-D089914-B3-C4-4-B2-F-A60-A-CB73-F1-BCF263.jpg

جیو کے رپورٹر آصف بشیر چوہدری نے کہا کہ ارشد شریف ہو، عمران ریاض خان ہو یا سمیع ابراہیم جیسے دوسرے ___ سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ 1 بار خود کو بیچنے کے بعد آپ مرضی سے بیانیہ تبدیل نہیں کر سکتے___
Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ زیر زمین دنیا کا اصول ہے کہ مخالف کو تو چھوڑا جا سکتا ہے لیکن ڈبل ایجنٹ کو نہیں___!!!

Loading X post…
Open original post on X

اس پر فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے، سلطان سالارزائی، اینکر عمران خان، عدیل حبیب سمیت سمیت بہت سے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ان کے گھر آدھی رات کو نامعلوم افراد نے آ کر دھمکیاں دیں، پاکستان کے عوام کے مزاج کو سمجھیں آپ جو کر رہے ہیں آپ یہاں فساد کرا دیں گے ۔
Loading X post…
Open original post on X

دیگر سوشل میڈیاصارفین نے بھی اس کی مذمت کی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

اس پر صحافی اسد ملک نے وضاحت دی جسے آصف بشیر چوہدری نے ری ٹویٹ کیا، اس ٹویت میں کہا گیا کہ آصف بشیر چوہدری نے صرف یہ یاد کرایا ہے کہ دونوں طرف کھیلنے والوں پر ماضی میں قاتلانہ حملے بھی ہوئے ہیں، ایسی متعدد مثالیں گذشتہ ایک دہائی میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ ایک برادرانہ مشورہ ہے، وارننگ نہیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:

میر شکیل کا پالتو ہو اور دھمکیاں نہ دے.

زیر زمین گولی کا بھی اصول ہے، اور وہ یہ کہ یہ کسی کی سگی نہیں ہوتی. نا آصف کی، نا بشیر کی، اور نا ہی چودھری کی. اکثر و بیشتر یہ اسی کی کھوپڑی پھاڑ کر نکل جاتی ہے جو اس کے آسرے پر دوسروں کو دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے. بہتر یہی ہے کہ ہاتھ میں مائک پکڑتے ہو، وہی پکڑو!​
1500x500

FGA5oC6XsA0wP62

E5hXoUyXMAEIidb

​