جیو کے رپورٹر آصف بشیر چوہدری نے کہا کہ ارشد شریف ہو، عمران ریاض خان ہو یا سمیع ابراہیم جیسے دوسرے ___ سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ 1 بار خود کو بیچنے کے بعد آپ مرضی سے بیانیہ تبدیل نہیں کر سکتے___
اس پر فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے، سلطان سالارزائی، اینکر عمران خان، عدیل حبیب سمیت سمیت بہت سے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ان کے گھر آدھی رات کو نامعلوم افراد نے آ کر دھمکیاں دیں، پاکستان کے عوام کے مزاج کو سمجھیں آپ جو کر رہے ہیں آپ یہاں فساد کرا دیں گے ۔
اس پر صحافی اسد ملک نے وضاحت دی جسے آصف بشیر چوہدری نے ری ٹویٹ کیا، اس ٹویت میں کہا گیا کہ آصف بشیر چوہدری نے صرف یہ یاد کرایا ہے کہ دونوں طرف کھیلنے والوں پر ماضی میں قاتلانہ حملے بھی ہوئے ہیں، ایسی متعدد مثالیں گذشتہ ایک دہائی میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ ایک برادرانہ مشورہ ہے، وارننگ نہیں

زیر زمین گولی کا بھی اصول ہے، اور وہ یہ کہ یہ کسی کی سگی نہیں ہوتی. نا آصف کی، نا بشیر کی، اور نا ہی چودھری کی. اکثر و بیشتر یہ اسی کی کھوپڑی پھاڑ کر نکل جاتی ہے جو اس کے آسرے پر دوسروں کو دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے. بہتر یہی ہے کہ ہاتھ میں مائک پکڑتے ہو، وہی پکڑو!