کیا پاک آرمی غیر ملکی امداد نہیں لیتی؟ کیا پولیس کا محکمہ، تعلیمی ادارے، یونیورسٹیاں، اسپتال غیر ملکی امداد نہیں لیتے۔۔کیا 'دارالعلوم' دینی مدرسے غیر ملکی امداد نہیں لیتے۔۔؟ کیا پاکستانی ریاست، حکومت غیر ملکی امداد نہیں لیتی۔۔؟ اس ملک کی نالیاں بھی غیر ملکی امداد کے بغیر نہیں بن سکتی۔۔ پاکستانی عوام کو جاہل، ناخواندہ، تیم خواندہ بنائے رکھنے کے یہ 'فائدے' ہیں۔ تعلیم کا نظام بھی ایسا رکھا ہے۔۔جو شعور کو بیدار نہ کرے۔۔مکھی پر مکھی مارے۔۔۔ ان پڑھ اور پڑھے لکھے کی زہنی سطح ایک جیسی رہے۔۔ اور 'ریاست' چلانے والوں کا دھندہ چلتا رہے۔۔۔وہ اس قوم کو جدھر اور جب چاہیں۔۔لگا دیں۔ کوئی پلٹ کر سوال نہ کرے۔۔کہ ہمیں کیا کہا جارہا ہے۔۔اور جو سوال کرے، اس پر غداری اور کفر کا فتوی لگا دو۔
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر 
مسئلہ یہ نہیں کہ جیو کو یوایس ایڈ سے پیسےملے یہ تو اور لوگوں کو بھی ملے خان صاحب تو ایک پورے صوبے کو یو ایس ایڈ اور چندوں سے چلا رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کیری لوگر بل ہو یا افغان جنگ ہو یا کولوشن سپورٹ فنڈ کی رقم اس میں سے "ان" کا حصہ طے ہوتا ہے جیو کی ہمت کیسے ہوئی بغیر ڈالروں کا حصہ دئے پیسے لینے کی
Isi liyah tu Terrorism aur Sectarianism Bar Raha Hai ismulk mein....... Khushk Aansoo u cannot justify Geo funding by this. Pakistan needs to curb all kind of direct foreign funding in Pakistan.. Otherwise Pakistan will fall for another East Indian Company
مسئلہ یہ نہیں کہ جیو کو یوایس ایڈ سے پیسےملے یہ تو اور لوگوں کو بھی ملے خان صاحب تو ایک پورے صوبے کو یو ایس ایڈ اور چندوں سے چلا رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کیری لوگر بل ہو یا افغان جنگ ہو یا کولوشن سپورٹ فنڈ کی رقم اس میں سے "ان" کا حصہ طے ہوتا ہے جیو کی ہمت کیسے ہوئی بغیر ڈالروں کا حصہ دئے پیسے لینے کی
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر 
Anyone Work against State from Foreign money will be treated as Criminal. Geo was working against State from foreign Funding. There is lot of Criticism on army To fight just to make Dollars.
dil to chahta hai tere muu pe chitar utar k itna zor zor se maro jab tak tere manhus shakal or zada manhus na lgne lag gaye begairat insan ye b sochna chahye army or geo mai bara farak fouj mulq bachahte bhare k tatuu
مسئلہ یہ نہیں کہ جیو کو یوایس ایڈ سے پیسےملے یہ تو اور لوگوں کو بھی ملے خان صاحب تو ایک پورے صوبے کو یو ایس ایڈ اور چندوں سے چلا رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کیری لوگر بل ہو یا افغان جنگ ہو یا کولوشن سپورٹ فنڈ کی رقم اس میں سے "ان" کا حصہ طے ہوتا ہے جیو کی ہمت کیسے ہوئی بغیر ڈالروں کا حصہ دئے پیسے لینے کی
مسئلہ یہ نہیں کہ جیو کو یوایس ایڈ سے پیسےملے یہ تو اور لوگوں کو بھی ملے خان صاحب تو ایک پورے صوبے کو یو ایس ایڈ اور چندوں سے چلا رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کیری لوگر بل ہو یا افغان جنگ ہو یا کولوشن سپورٹ فنڈ کی رقم اس میں سے "ان" کا حصہ طے ہوتا ہے جیو کی ہمت کیسے ہوئی بغیر ڈالروں کا حصہ دئے پیسے لینے کی
Re: !جیو غیر ملکی امداد لیتا تھا'۔۔۔ بہت بڑا جر 
Pakistan used to fund germany,,,and even now it is funding few projects in afghanistan...so its state to state matters...and private entities can not take funds from foriegn agencies to toe their said agenda
Geo is Mir Shkall ur Rehman and Govt is not consist on one person , IN govt there is Judicial system , Auditor general , Supreme court , Cashier , Patwari , Munshi and Accountability ,police ,army ,
However Mir Shakeel can fire and recruit any body however in Govt if u got fired u can go supreme court u can do Sit in , And govt elect by people vote they have Mandate while Mir Shkaeel is Don he dont need any body vote ...
By ur logic President Obhama is equal to Facebook owner so like Obhama Facebook owner can also make own army and can send them in Afghanistan for war he likes???? Mir shakeel is very corrupt and He choose the most corrupt and ruthless person to achieve certain business goals he set every year.
Mir Shakeel may be corrupt and Indian Agent but USAID and other Donors have Auditors too,
they have to account for all funds
They can not pay money in Mir Shakeel's account, it goes into Geo's account
which is audited as any other large corporation
If there was any evidence otherwise,
Lickman would have published it in every corner of the world..