Advertisement

جینز پہننے پر ملالہ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

malala-yousafzai2.jpg


لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصویر جس میں وہ جینز پہنے ہوئے نظرآرہی ہیں کوسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ امن کا عالمی انعام اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخل ہونے کی خبر ٹوئٹر پر شیئر کی تھی۔ ملالہ نے لکھا تھا کہ 5 سال قبل میں خود کو خواتین کی تعلیم کے لیے آواز اٹھانے سے روک نہیں سکی تھی اور آج میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں اپنے پہلے لیکچر میں شرکت کررہی ہوں۔ لوگوں نے ملالہ کوآکسفورڈ جیسے بہترین تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنے پر مبارکباد دی تھی۔



تاہم ملالہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری ہونےوالی تصویر کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں، تصویر میں ملالہ جینز پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں تاہم ان کا سر ڈوپٹے سے ڈھکاہوا ہے، ملالہ کے لباس پرایک

صارف نے تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس لباس کے بعد ملالہ پاکستانیوں کا نیا موضوع بن گئی ہیں



ایک صارف نےملالہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ملالہ کہتی ہیں کہ وہ پاکستان سے محبت کرتی ہیں لیکن وہ تو باہر کے ملک میں زندگی کے مزے لے رہی ہیں



ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں طالبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی گولیاں ماردو، مجھے بھی پروفیسر بننا ہے یہاں گھروں کے گھر اجڑ گئے دہشت گردی میں، جب کہ ایک صارف نے یہاں تک کہہ دیا’’ اب دیکھنا یہ ہے کہ ملالہ کب پوری طرح مغربی رنگ میں رنگ جاتی ہیں‘‘۔

QUvlrSh.jpg


کچھ لوگوں نے ملالہ کے لباس پراعتراض کرنے کے بجائے انہیں سپورٹ کیا اور لکھا ملالہ برطانیہ میں جو بھی لباس پہنتی ہیں وہ پاکستان میں بہت عام ہے، لہٰذا ان کے لباس پر تنقید کرنابند کی جائے، لوگوں کو زندگی ان کے معیار کے مطابق



ایک اور صارف نے لکھا کہ اب ہماری قوم ملالہ کے لباس پر تنقید کرنے میں مصروف ہوجائے گی، مہربانی کرکے اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں۔



Source
​
 
Advertisement
ملالہ حجاب/نقاب اوڑھنا شروع کر دے تب بھی سوشل میڈیا تنقید کرے گا. یہ اور بات ہے کے وہ تنقید اس وقت کے ملالہ کے حمایتی کریں گے
 
Advertisement
Malala should be president in pakistan , but Pakistani mindset way so behind , she can change pk up side down no dout . It’s all about famous wellnon and marketing topi dramaaa
 
When every Pakistani knew how and who made her a hero...then whats a point of objecting her outfit which is pretty common in UK even if she goes in shorts...who cares....Pakistani people have no problem with dacoits and own state lotters but the jeans....great people
 
I bet the people who criticise her for her dressing would not even leave their own sister in many ways.It is her right to wear whatever she likes to wear
Jealous b@stards .
 
Last edited:
Advertisement
After mahira khan...another shughal mela for farigh jazbati waillay pakistanis....our ghairat mand men specialize in scratching their private parts while standing on the roads while watching house maids and passer by ladies but if mahira or malala wears un pakistani dresses..we have an issue countrymen.
 
malala, musharraf, altaf and nawaz will never come back to Pakistan.
 
Advertisement