Advertisement

جینا مرنا نئی جماعت کے ساتھ

11002597_876254805754153_928717222994681018_n.png
 
Advertisement
Advertisement
جینا مرنا نئی جماعت کے ساتھ؟
نیا نو دن اور پرانا سو دن ،
کیا پرانے کو ٹھیک نہیں کیا جا سکتا،یا اس کام کی ہمّت نہیں ہے......
نئی پارٹیوں کے ڈھیر لگاے جاؤ تاکہ لوگوں کا سانس لینا بھی دشوار ہو جاے.
جسکا دل چاہتا ہے وہ نئی پارٹی بنانے بیٹھ جاتا ہے..
اور کوئی کام نہیں ہوتا شاید ان سے، مفتے کی کمائی ہو جاتی ہے سیاسی پارٹی بنانے سے....
 
Last edited: