- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ جیل نے میری زندگی آسان بنا دی،میرے جنم دن کا کھانا امی نے سپیشل بنوا کر بیجھا جسے میانوالی پولیس کھا گئی، مجھے ایک دن پرانا اخبار دیا جاتا تھا۔
صحافی اجمل جامی سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ جیل نے میری زندگی آسان بنا دی اگر میرے میں پہلے کوئی آنا تھی تو وہ ختم ہو گئی اب اگر مجھے کوئی کہے کے زمین پر بیٹھ کر میٹنگ کرنی ہے تو میں تیار ہوتی ہوں مجھے کھانے کے لیے پلیٹیں تک دستیاب نہیں تھیں پلاسٹک کے ڈبہ کے ڈھکنے میں 40 روز کھانا کھایا کوٹ لکھپت میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے پلیٹ دی تو میں نے کہا اس کی ضرورت نہیں کیا فرق پڑتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے قیدیوں کے مساوی سہولیات فراہم نہیں تھیں مجھے اخبار بھی ایک دن پرانا دیا جاتا تھا ٹی وی کی سہولت نہیں تھی میری فیملی نے اپنا ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کیا گیا میرے جنم دن کا کھانا امی نے سپیشل بنوا کر بیجھا جسے میانوالی پولیس کھا گئی ۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے چار دن سرگودھا جیل میں بھوک ہڑتال کی مجھے جیل مینوئل کے مطابق کھانا دیا جاتا تھا ویڈیو بنائی جاتی تھی لیکن میں بھوک ہڑتال پر تھی ایک دن کھانے کی ویڈیو نہیں بیجھی گئی تو اہلکار کو ہی معطل کر دیا گیا۔
اس دوران اجمل جامی نے کہا کہ میں نے شیخ مجیب الرحمٰن کے قریبی ساتھی کا انٹرویو کیا جس نے انکشاف کیا کہ شیخ مجیب الرحمٰن کو جیل میں جو کھانا دیا جاتا تھا کوشش کی جاتی تھی جس اخبار کے اور رکھ کر دیا جاتا تھا وہ اخبار 6 ماہ پرانی ہو تاکہ تازہ حالات کے بارے شیخ مجیب کو پتہ نا چل سکے
صحافی اجمل جامی سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ جیل نے میری زندگی آسان بنا دی اگر میرے میں پہلے کوئی آنا تھی تو وہ ختم ہو گئی اب اگر مجھے کوئی کہے کے زمین پر بیٹھ کر میٹنگ کرنی ہے تو میں تیار ہوتی ہوں مجھے کھانے کے لیے پلیٹیں تک دستیاب نہیں تھیں پلاسٹک کے ڈبہ کے ڈھکنے میں 40 روز کھانا کھایا کوٹ لکھپت میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے پلیٹ دی تو میں نے کہا اس کی ضرورت نہیں کیا فرق پڑتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے قیدیوں کے مساوی سہولیات فراہم نہیں تھیں مجھے اخبار بھی ایک دن پرانا دیا جاتا تھا ٹی وی کی سہولت نہیں تھی میری فیملی نے اپنا ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست کی جسے مسترد کیا گیا میرے جنم دن کا کھانا امی نے سپیشل بنوا کر بیجھا جسے میانوالی پولیس کھا گئی ۔
Loading X post…
Open original post on Xانہوں نے انکشاف کیا کہ میں نے چار دن سرگودھا جیل میں بھوک ہڑتال کی مجھے جیل مینوئل کے مطابق کھانا دیا جاتا تھا ویڈیو بنائی جاتی تھی لیکن میں بھوک ہڑتال پر تھی ایک دن کھانے کی ویڈیو نہیں بیجھی گئی تو اہلکار کو ہی معطل کر دیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on Xاس دوران اجمل جامی نے کہا کہ میں نے شیخ مجیب الرحمٰن کے قریبی ساتھی کا انٹرویو کیا جس نے انکشاف کیا کہ شیخ مجیب الرحمٰن کو جیل میں جو کھانا دیا جاتا تھا کوشش کی جاتی تھی جس اخبار کے اور رکھ کر دیا جاتا تھا وہ اخبار 6 ماہ پرانی ہو تاکہ تازہ حالات کے بارے شیخ مجیب کو پتہ نا چل سکے
Loading X post…
Open original post on X





